خبرنامہ سندھ

جہانگیر روڈ پر بس نے چار موٹر سائیکل سوار کچل دیئے

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر مسافر بس نے چار موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے ، مشتعل افراد نے پتھرائو کرکے بس کے شیشے توڑ دیئے ۔ کراچی میں تیز رفتار بے قابو بس نے دو نوجوانوں کی زندگی کا سفر تمام […]

  • مریم نواز اور حمزہ کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے، وسان

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے اور نئے سال میں بھی یہ لوگ لڑتے رییں گے۔ کراچی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ […]

  • کراچی: حب ڈیم کی نہر میں شگاف سے پانی کی قلت

    کراچی:(ملت+اے پی پی) کے ضلع غربی کی پانی فراہم کرنے والی حب کینال میں شگاف پڑنے سے یومیہ آٹھ کروڑ گیلن سے زائد پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ذرائع کہتے ہیں کہ پائپ لائن کی مرمت میں جمعہ تک کا وقت لگ سکتا ہے۔ ضلع غربی کے کئی علاقوں میں پانی کی قلت سے […]

  • آئی جی سندھ سے وضاحت طلب

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے وضاحت طلب کرلی ۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹوکی سربراہی میں قائم 2 رکنی بینچ میں 140سے زائد لاپتہ افراد کی گمشدگی کے خلاف درخواستوں کی سماعت […]

  • کراچی :چکن گونیا پر پھیلانے لگا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ملیر کھوکھراپار میں وبائی صورت اختیار کرنے کے باوجود کچرے کے ڈھیر اور ابلتے گٹر صاف نہ ہوسکے ۔ سندھ گورنمنٹ ہسپتال کے اطراف پڑے گندگی کے ڈھیر بیماریاں پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں ۔ جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور گھروں کے سامنے ابلتے گٹر حتیٰ کہ سندھ گورنمنٹ […]

  • نیا آئی جی سندھ کون ہو گا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کون بنے گا نیا آئی جی سندھ؟ اس سوال کا جواب سندھ حکومت اب تک ڈھونڈ نہیں پائی۔ اے ڈی خواجہ کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا لیکن نئے آئی جی سندھ کے لئے تاحال سندھ حکومت کوئی نام وفاق کو نہ بھیج سکی۔ فی الحال آئی جی سندھ کا […]