خبرنامہ سندھ

برطرف پولیس اہلکار سمیت 6 ملزمان گرفتار

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) یوسف پلازہ کے قریب پولیس نے کارروائی کر کے برطرف پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم محمد تیمور ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری کی موٹرسائیکل، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد ہوا ہے۔ گلشن اقبال اور […]

  • ایس ایس پی راؤ انوار کو کلین چٹ دیدی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) انکوائری کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل نے ایس ایس پی راؤ انوار کی انکوائری مکمل کی۔ ایس ایس پی رائو انوار کے مطابق کمیٹی کو تسلی بخش جواب دیا جس کے بعد انہیں کلیئر قرار دیا گیا۔ راؤ انوار کا کہنا ہے کہ خواجہ اظہار […]

  • چودھری نثار ڈکٹیشن نہ دیں؛ مراد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ چودھری نثار ہمیں ہدایات نہ دیں، آئی جی سندھ مرضی سے تعینات کریں گے۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ این ایف سی ایوارڈ پر تحفظات ہیں، صوبوں کو اضافی ذمہ داریوں کے بدلے اضافی فنڈز ملنے […]

  • پی ایس پی کے جلسے کی تیاریاں عروج پر

    حیدر آباد: (ملت+اے پی پی) 23 دسمبر کے جلسۂ عام کے لئے پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں نے حیدر آباد میں کئی روز سے عوامی رابطہ مہم شروع کر رکھی ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء شہر کے ہر چھوٹے بڑے بازار میں تاجروں اور دکانداروں اور دیگر عام شہریوں کو پاک سرزمین پارٹی کے […]

  • شر پسند عناصر امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں، ڈی جی رینجرز

    ڈی جی رینجرز سندھ:(ملت+اے پی پی) میجر جنرل محمد سعید کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن دہشت گردوں ،عسکری ونگز ، اغواء کاروں اور بھتہ خوروں کے خلاف ہے، شر پسند عناصر امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں،ہمیں اندرونی اور بیرونی طاقتوں کا ادراک ہے۔ کراچی کے مختلف سیکٹرز کے دورے کے موقع […]

  • ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں: وسیم اختر

    کراچی:(م،لت+اے پی پی) میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں صفائی ستھرائی کے اختیارات لوکل گورنمنٹ کو حاصل ہوتے ہیں لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور ہمیں کام نہیں کرنے دیا جا رہا۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں واقع ایک نجی اسکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]