خبرنامہ سندھ

کسی کو کراچی کا امن تباہ کرنے نہیں دیں گے، مراد

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کے اچھے نتائج نکل رہے ہیں اور ہم کسی کو کراچی کا امن تباہ کرنے نہیں دیں گے۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی، ملاقات میں […]

  • کراچی؛ بل سواری کی خلاف ورزی پر 132افراد گرفتار

    کراچی: (ملت+آئی این پی ) کراچی میں ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں 132 افراد گرفتار کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری جس دوران 132 افراد کو گرفتار کرلیا گیا […]

  • پولیس کی کارروائی‘48مشتبہ افراد گرفتار

    کراچی: (ملت+آئی این پی) کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری‘ کیماڑی اور ماڑی پور سے48 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جیکسن پولیس نے کیماڑی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران23 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے […]

  • پیر مظہر الحق کی عبوری ضمانت میں توسیع

    کراچی: (ملت+آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ پیر کو محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے تفتیشی افسر نے عدالت میں بتایاکہ سابق وزیر تعلیم پیر […]

  • تحقیقات مکمل ،رائو انوار الزامات سے کلیئر قرار

    سابق ایس ایس پی:(ملت+اے پی پی) ملیرراؤانوارکو الزامات سے کلیئر قرار دے دیا گیا،تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو جمع کرائی جائےگی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد رائو انوار کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام کی تحقیقات […]

  • آصف زرداری کی کراچی آمد کیلئے تیاریاں

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایئرپورٹ پر اولڈ ٹرمینل کا دورہ کیا اور سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے چار مطالبات پر عمل کیا جائے، مطالبے نہ […]