خبرنامہ سندھ

ظلم کے خلاف تاریخ لکھی جائے گی: مصطفیٰ

  • حیدرآباد: (ملت+اے پی پی) پکا قلعہ گراﺅنڈ میں پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے 23 دسمبر کے جلسے عام کے سلسلے میں منعقدہ فیملی فیسٹول میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ 23 دسمبر مکر و فریب سے نکلنے کا دن ہو گا اور ظلم وجبر کرنے والے اپنی جگہیں خالی کر دیں گے۔ ان […]

  • چوہدری نثار کو جانا پڑے گا، منظور وسان

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور اپنے خوابوں کی وجہ سے مشہور منظور وسان نے ایک نئی پیش گوئی کی ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کو 2017 میں جانا پڑے گا۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی وطن واپسی کے حوالے سے بہت پہلے پیش گوئی کر دی تھی […]

  • حکومت بلاول کے مطالبات مان لے معاملہ حل ہوجائے گا :مراد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے سامنے 4 مطالبات رکھے ہیں ، مطالبات مان لئے جائیں تو معاملہ حل ہوجائے گا ، آئی جی سندھ چھٹی پر گئے ہیں ، انہوں نے خود درخواست دی ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی […]

  • چودھری نثار اپنے خیالات اپنے پاس رکھیں: بلاول

    کراچی: (ملت+اے پی پی) چوہدری نثار کے الزامات پر پیپلز پارٹی بپھر گئی ، بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ انفریئر منسٹر اپنے خیالات اپنے پاس رکھیں ، میں وہ نہیں جو سر پر مصنوعی بال پہنتا ہے ۔ ترجمان بلاول ہائوس کا کہنا ہے کہ چودھری نثار کو تو اپنے ہی دوستوں نے چوری نثار […]

  • سندھ ہائی کورٹ؛ لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو کئی برسوں سے مبینہ طور پر جبری لاپتہ کئے گئے افراد کو 2 فروری تک بازیاب کراکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران لاپتہ […]

  • لیاقت آباد؛ پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کر کے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سمیع، مزمل اور دانش کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی گئی ہیں۔ ملزمان اسٹریٹ کرائم سمیت منشیات فروشی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی […]