خبرنامہ سندھ

متحدہ پاکستان اور لندن کے کارکنان آمنے سامنے

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) ناگن چورنگی کے قریب باب عارف فلیٹ میں ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔ کارکنان کے درمیان شدید نعرے بازی کی گئی۔ ہوائی فائرنگ کے باعث علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی۔ تصادم کے دوران ڈنڈوں کے وار سے یوسی چیئرمین مشتاق سمیت […]

  • مشتاق مہر نے آئی جی سندھ کے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے مقتدر حلقوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے بعد آئی جی سندھ کو رخصت پر روانہ ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دیا گیا ہے جبکہ آئی جی سندھ کا 15 تعطیلات کا […]

  • ایم کیو ایم پاکستان کا جلسہ کرنے کا اعلان

    کراچی: (ملت+اے پی پی) فاروق ستار نے پریس کانفرنس میں 30 دسمبر کو کراچی کی تاریخ کے بڑے جلسہ کا اعلان کر دیا۔ متحدہ پاکستان کے رہنما کا کہنا تھا جلسہ ’’سو سنار کی ایک لوہار کی‘‘مثال ہو گا۔ فاروق ستار آئندہ الیکشن میں اپنی تمام نشستوں پر کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔ کہتے ہیں الیکشن […]

  • سانحہ بلدیہ: حماد صدیقی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا حکم

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سانحہ بلدیہ کیس میں عدالت نے مفرور ملزم حماد صدیقی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو ملزم کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا بھی حکم دیا تاہم وزارت داخلہ کی جانب سے […]

  • آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، گورنر سندھ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان کی […]

  • رحمان بھولا نے فیکٹری کو آگ لگانے کا اعتراف کرلیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سانحہ بلدیہ فیکٹری پر پولیس نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ رحمان بھولا نے فیکٹری میں آگ لگانے کا اعتراف کرلیا ۔ فیکٹری مالکان کے بھتہ نہ دینے اور پارٹنر شپ سے انکار پر حماد صدیقی نے فیکٹری میں آگ لگانے کی ہدایت دی تھی ، رپورٹ عدالت میں […]