خبرنامہ سندھ

کراچی میں عسکری پارک میں جھولا گرنے سے 14 سالہ لڑکی جاں بحق، 10 زخمی

  • کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع عسکری پارک میں جھولا گرگیا جس کے نتیجے میں 14 سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ 10 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی کا نام کشف بتایا گیا، اس کے علاوہ دو دیگر بچوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق جھولے کو ٹرائل […]