خبرنامہ سندھ

ملیر: وائرس کی تشخیص نہیں ہو سکی؛ میندھرو

  • وزیر صحت سندھ:(ملت+اے پی پی) سکندر میندھرو نے پراسرار وائرس کے شکار ملیرکے علاقے سعود آباد کے گورنمنٹ اسپتال کا دورہ کیا ،حکام نے انہیں بیماری کے حوالے سے بریفننگ دی،ایم ایس اسپتال کا کہنا تھا کہ مرض پر تحقیق کیلئے بنائی گئی کمیٹی آج سے کام شروع کرےگی ۔ صوبائی وزیر صحت نے کہا […]

  • آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ عہدے سے فارغ

    وزیراعلیٰ سندھ: (ملت+اے پی پی) سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی عہدے سے چھٹی کردی اور عارضی طور پر ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر کواضافی چارج دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اے ڈی خواجہ سے چارج واپس لے کر انہیں جبری رخصت پر بھیج دیا ۔ نئے آئی […]

  • ریلوے پٹڑیوں سے پھاٹک اور اشارے ختم کرنے کا اعلان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے اگلے مرحلے کے تحت کراچی سے پشاور تک ریلوے کی پٹڑیوں سے پھاٹکوں اور اشاروں کو ختم کردیا جائے گا۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت کراچی سے پشاور تک ریلوے پٹڑیوں کو سگنل فری کرنے کے لئے منصوبہ بندی مکمل کرلی گئی ہے […]

  • چوہدری نثار بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں، چانڈیو

    مٹیاری:(ملت+اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار چئیرمین پیپلز پارٹی کی شہرت سے خوفزدہ ہو کر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کی تقریر کے بعد وزیراعظم اور وزیر داخلہ دونوں کو مستعفی ہو جانا چاہیئے۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری […]

  • وزیراعلیٰ نے پراسرار بیماری کا نوٹس لے لیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ملیر سعود آباد میں پراسرار بیماری کے اسرار جاری ہیں۔ تشخیص نہ ہو سکی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کہتے ہیں علاج کے لئے بیماری کی تشخص ضروری ہے، ڈینگی کا مرض بڑی حد تک کم ہو گیا۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کا خیال ہے کہ یہ ڈینگی نہیں، تاہم اس کے ایک سے […]

  • مفاہمت کے بادشاہ کا گرینڈ الائنس بنانے کا منصوبہ

    : (ملت+اے پی پی) سیاست کے بڑے کھلاڑی نے بڑا ایجنڈا تیار کر لیا۔ مفاہمت کے بادشاہ آصف علی زرداری اس بار اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے کے لئے مفاہمتی کردار ادا کریں گے۔ بلاول بھٹو فرنٹ فٹ پر رہیں گے۔ مفاہمتی سیاست کے بادشاہ آصف علی زرداری کی نئے مشن کے ساتھ وطن واپسی […]