خبرنامہ سندھ

پراسرار بیماری نے ملیر کو جکڑ لیا

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گندگی پر بیٹھنے والے مچھر اس بیماری کے پھیلاؤ کا باعث ہیں۔ محکمہ صحت سندھ ملیر میں پھیلی اس وائرل بیماری کا ہنوز تعین ہی نہیں کر سکا۔ ڈاکٹر مریضوں کو پیراسٹامول پر ٹرخانے لگے۔کراچی کے ضلع ملیر میں پراسرار بیماری کی وباء پھیلنے سے روزانہ […]

  • بلاول نے آصف زرداری کی وطن واپسی کا اعلان کردیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آصف علی زرداری کی دبئی سے وطن واپسی کی تاریخ بتا دی، کہتے ہیں سابق صدر کو ڈاکٹرز سے سفر کی اجازت ملی گئی ہے۔ بلاول بھٹو نے یقین ظاہر کیا کہ سابق صدر حکومت سے مطالبات منوانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ اس […]

  • نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں ہوا: ستار

    کراچی: (ملت+اے پی پٔی) شہر قائد میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا۔ فاروق ستار نے کہا کہ صرف وفاق نہیں صوبے بھی اس کے ذمہ دار ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں […]

  • زرداری کی وطن واپسی پر پی پی کا اہم اجلاس طلب

    پیپلز پارٹی:(ملت+اے پی پی) کی اعلیٰ قیادت نے دبئی میں آج شام اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ،جس میں 27 دسمبر کو بے نظیر بھٹو کی برسی ، سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی ،حکومت مخالف تحریک اور سندھ حکومت کے انتظامی معاملات پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں سابق صدر آصف […]

  • عزیز آباداسلحہ معاملہ: عدالت نے اسلحے کی فرانزک رپورٹ طلب کرلی

    ک راچی:(ملت+اے پی پی) میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عزیز آباد سے ملنے والے اسلحے کی فرانزک رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کرلی۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی جاری ہے۔ کراچی کی تاریخ میں اسلحے کا سب سے بڑے ذخیرہ برآمدگی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت […]

  • کامران فاروق نے درجنوں افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) انسداد دہشت گردی عدالت کراچی کے منتظم جج کی عدالت میں پولیس نے ایم کیو ایم کے گرفتار رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے ملزم کا 14 دن کا ریمانڈ طلب کرنے کی استدعا کی۔ عدالت نے دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر ملزم […]