خبرنامہ سندھ

شرجیل میمن کیخلاف ریفرنس،نامزد ملزمہ اشتہاری قرار

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے خلاف ریفرنس میں نامزد مفرورملزمہ انیتا بلوچ کو اشتہاری قراردینے کی کاروائی کاحکم دے دیا۔ شرجیل میمن کے خلاف ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی،عدالت نے مفرورملزمہ انیتا بلوچ کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ تفتیشی […]

  • حیدر آباد کے قریب 2 آئل ٹینکرز میں تصادم سے آگ بھڑک اٹھی

    حیدر آباد:(ملت+اے پی پی) سپر ہائی وے پر دو آئل ٹینکرز میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے پولیس موبائل سمیت متعدد گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حیدر آباد کے قریب سپر ہائی وے پر 2 آئل ٹینکرز میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے 2 سوزکی پک […]

  • پی ایس پی نے سٹوڈنٹ فیڈریشن آف پاکستان بنا دی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان ہاؤس کراچی میں پاک سرزمین پارٹی نے 34 رکنی طلبہ تنظیم سٹوڈنٹ فیڈریشن آف پاکستان کے قیام کا اعلان کیا۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کارکنان صرف عوام کی خدمت کریں دیگر روایتی جماعتوں کی طرح دست و گریباں نہ ہوں، 23 دسمبر کو […]

  • حماد صدیقی نے بھتہ نہ ملنے پر آگ لگوائی: بھولا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان بھولا نے جے آئی ٹی کے روبرو سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان عرف بھولا نے جے آئی ٹی کو بیان دیا ہے کہ 25 کروڑ بھتے کا تنازع تھا جس پر آگ لگائی گئی، آگ اتنی پھیل جائے گی […]

  • پیپلز پارٹی صرف ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر باتیں کر رہی ہے:ستار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول، سقوط ڈھاکہ اور قصبہ اورنگی ٹاؤن کے شہدا کیلئے قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ پیپلز پارٹی صرف ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر باتیں […]

  • سانحہ بلدیہ: عبدالرحمان بھولا سے تفتیش شروع

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سانحہ بلدیہ میں 260 مزدوروں کی ہلاکتوں کے معاملے کی تفتیش کے سلسلے میں اہم گرفتاریوں کے بعد اہم انکشافات کا امکان ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے بینکاک سے گرفتار سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار عبدالرحمن بھولا سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایس پی اختر فاروق کا کہنا ہے کہ عبدالرحمن […]