خبرنامہ سندھ

کراچی: زیورات کے کارخانے میں آتشزدگی

  • کراچی (اے پی پی) صدر میں زیورات بنانے کے کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائر بریگیڈ عملے کے مطابق صدر میں غضنفر علی روڈ پر واقع سہارا سینٹر کی چوتھی منزل پر جمعہ کو صبح اچانک آگ لگ گئی اور اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں […]

  • کراچی،لیاری میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 1ہلاک،1زخمی

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران گینگ وار کا ایک کارندہ ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ لیاری کے علاقے رانگی واڑہ میں پولیس رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کا ایک کارندہ مارا گیا۔ […]

  • معروف اسکالر جنید جمشید نے پوری قوم کو سوگوار کردیا ہے، گورنر سندھ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے معروف اسکالر جنید جمشید کی تدفین کے موقع پر کہا ہے کہ جنید جمشید نے اسلام اور پاکستان کی ناقابل فراموش خدمات سرانجام دیں۔ مرحوم اسلام کے فروغ کیلئے آخری دم تک تبلیغ کرتے رہے، چترال میں دعوت تبلیغ سے واپسی میں جہاز […]

  • گورنرسندھ اسپتال سے گورنرہاؤس منتقل

    کراچی:(ملت+اے پی پی) گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں۔ پھیپھڑوں کے عارضے اورسینے میں انفیکشن کا شکار گورنرسندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کو ایک ماہ سے زائد عرصے تک زیرعلاج رہنے کے بعد بدھ اورجمعرات […]

  • بلدیہ یوسف گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    کراچی: (ملت+اے پی پی) بلدیہ یوسف گوٹھ میں رینجرز اور گینگ وار ملزمان کے درمیان مقابلے کے دوران تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ادھر شاہ فیصل کالونی سے […]

  • چندے کی رقم سے ٹارگٹ کلنگ کیلئے ہتھیار خریدنے کا انکشاف

    کراچی: (ملت+اے پی پی) مبینہ ٹائون سے گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشتگرد شاہد عرف شاہدو نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ گرفتار دہشتگرد شاہد عرف شاہدو نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ چندے کی رقم سے ہتھیار خریدتے تھے، دو ہتھیار خود خریدے تھے جس سے ٹارگٹ کلنگ کی۔ گرفتار دہشتگرد کیمطابق چندے کی […]