خبرنامہ سندھ

آئندہ انتخابات میں چچا بھتیجا ملکر الیکشن لڑیں گ: چانڈیو

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کونسل کا اجلاس نثار کھوڑو کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تیاریوں پر بات ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو میں مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے پیش گوئی کی کہ آئندہ انتخابات چچا اور […]

  • سکھر، چینی انجینیئرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، چار افراد زخمی

    سکھر :(ملت+اے پی پی) نیشنل ہائی وہ پر چینی انجینیئرز کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے دھماکے میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیشنل ہائی وے سکھر پر پیٹرول پمپ کے قریب چینی انجینیئرز کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے چینی انجینیئرز نیشنل ہائی وے پرروہڑی […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    میئر کراچی کے ساتھ جلد شہر کا دورہ کروںگا،مراد علی

    وزیراعلیٰ سندھ:(ملت+اے پی پی) سید مراد علی شاہ سے میئرکراچی وسیم اختر نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں اور دیگرامور پر بات چیت ہوئی۔اس موقع پر وزیربلدیات جام خان شورو بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی سب کا شہر ہے ہم مل […]

  • اورنج لائن منصوبہ عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ معروف و ہر دلعزیز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی (مرحوم) کی ملک و قوم کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ایسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے، ان کا خلاء صدیوں تک پر نہیں ہو سکتا، حکومت ایدھی صاحب (مرحوم) کی خدمات […]

  • سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کا انیس دسمبر تک ریمانڈ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو انیس دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ، رحمان بھولا کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کی مدد حاصل کی گئی تھی جس کی ٹیم رحمان بھولا کو بنکاک سے گرفتار کر کے اپنے ساتھ لائی تھی ۔ رحمان […]

  • سندھ ہائیکورٹ نے وی آئی پی شخصیات کی سکیورٹی پالیسی طلب کرلی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سندھ ہائیکورٹ نے بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی سے متلعق درخواست پر وفاق ، سندھ حکومت سے وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی پالیسی طلب کرلی ۔ سندھ ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی سےمتعلق درخواست کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے وفاق ، سندھ حکومت سے وی آئی پی شخصیات […]