خبرنامہ سندھ

پولیس کارروائی میں ایک ملزم گرفتار

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) کورنگی لیبر اسکوائر کے قریب رہائشی فلیٹ سے 12 سالہ بچی کی لاش ملی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہرا شاکر نامی بچی نے پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔ بچی کو لاش کو لانڈھی سرد خان منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری […]

  • سندھ اپیکس کمیٹی انسداد دہشت گردی عدالتوں کی منظوری دیدی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار، ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر اور آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد […]

  • سانحہ بلدیہ ٹاؤن، ایف آئی اے کی ٹیم مرکزی ملزم کو پاکستان لے آئی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) تحقیقاتی اداروں کو سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ایک اور کامیابی مل گئی۔ ایف آئی اے کی ٹیم مرکزی ملزم رحمان بھولا کو تھائی لینڈ سے کراچی لے آئی۔ ایمرجنسی پاسپورٹ پر رحمان بھولا کو کراچی منتقل کیا گیا۔ ملزم رحمان بھولا کو تھائی لینڈ سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا گیا۔ […]

  • ستائیس دسمبر کو لگ پتہ جائیگا کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے، بلاول

    کراچی:(ملت+آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 4 مطالبات نہیں مانے جاتے تو میں تحریک چلاؤں گا اور میں سچ پر سیاست کرتاہوں تحریک کا کہا ہے تو چلاؤں گا،حکومت ہمارا نہیں پاکستان کے عوام کا مذاق اڑارہی ہے، میرے اوروزیراعظم کے لیے ایک قانون ہونا چاہیے، نوازشریف […]

  • بلدیہ فیکٹری کا نیا کردار سامنے آگیا

    ایم کیو ایم:(ملت+اے پی پی) سے تعلق رکھنے والے ملزم یوسف عرف گدھا گاڑی نے سانحہ بلدیہ سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں، ملزم کے مطابق ٹارگٹ کلنگ ٹیم لیڈراصغر بیگ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگانے میں ملوث تھا۔ ايم کیو ايم سے تعلق رکھنے والے ملزم یوسف گدھا گاڑی والے کا ویڈیو بيان منظر […]

  • الیکشن سے پہلے

    طاقتور پر ہاتھ ڈالنا وزیر داخلہ کے بس کا روگ نہیں، کائرہ

    سکھر: (ملت+آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے صوبائی صدرقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مشرف کے جاتے وقت وزیرداخلہ نے بڑی بھڑکیں ماری تھیں کہ جب چاہیں گے لے آئیں گے، اب کہاں ہیں ان کے ریڈ وارنٹ؟ ان کی بھڑکیں صرف ہمارے لیے ہیں، طاقتور پر ہاتھ ڈالنا ان کے بس کا […]