خبرنامہ سندھ

سندھ میں نیا کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس متعارف کروا دیا گیا

  • کراچی: (ملت+آئی این پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نیا کمپیوٹرائز ڈرائیوانگ لائسنس متعارف کرا دیا ،انہوں نے کہا ہے کہ اس نظام سے جعلی لائسنس کی روک تھام میں مدد ملے گی ، پرانے لائسنس کی 15 سے منٹ میں تجدید ہوسکے گی۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈرائیونگ لائسنس […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

    کراچی:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ایپکس کمیٹی کے گزشتہ 2 سال میں 16 اجلاس ہوچکے ہیں۔ اجلاس کی صدارت گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ مشترکہ طور پر کرتے ہیں تاہم آج 17 ویں اجلاس میں گورنرسندھ جسٹس (ر) سعیدالزمان صدیقی کی عدم […]

  • ہمارے مطالبات نہ مانے تو ’’گو نواز گو‘‘ ہوگا، بلاول

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو سڑکوں پر ’’گو نواز گو‘‘ ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل در […]

  • کلفٹن بوٹ بیسن میں پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

    کراچی: (ملت+آئی این پی) کلفٹن بوٹ بیسن میں پولیس نے کارروائی کر کے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کا گروہ بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹتا تھا۔ پولیس کیمطابق ملزمان کو شیریں جناح کالونی میں شہریوں کو لوٹتے وقت گرفتار […]

  • عشرت ا لعباد کی آصف زرداری سے ایک ہفتے میں تیسری ملاقات

    دبئی: (ملت+آئی این پی ) سابق گورنر سندھ عشرت ا لعباد نے سابق صدر آصف زرداری سے دبئی میں ملاقات کی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ تیسری ملاقات ہے۔ عشرت العباد نے گورنر کا عہدہ چھوڑنے کے بعد پہلی بار دبئی میں ایک عوامی محفل میں شرکت […]

  • ترجمان بلاول ہاؤس کی بھارتی وزیر داخلہ کے بیان کی مذمت

    کراچی:(ملت+آئی این پی) بلاول ہاؤس کے ترجمان نے بھارتی وزیر داخلہ کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم اورتشدد کی وجہ سے بھارت 100ٹکڑوں میں بکھر جائے گا۔ ترجمان بلاول ہاو س نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ مودی کی سرپرستی میں بھارتی مسلمانوں، سکھوں اور عیسائیوں […]