خبرنامہ سندھ

سندھ رینجرز؛ قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ کا حصہ ہیں ، کورکمانڈر کراچی

  • کراچی:(ملت+آئی این پی) کورکمانڈر کراچی اورڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام میں سندھ رینجرز نے اہم اور کلیدی کردار ادا کیا، ان کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ کورکمانڈر کراچی […]

  • رحمان بھولا کی حوالگی؛ ایف آئی اے ٹیم کی انٹرپول حکام سے ملاقات

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی کے لئے تھائی لینڈ جانے والی ایف آئی اے کی ٹیم نے انٹرپول حکام سے دوسری ملاقات کی ہے۔ ٹیم میں ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر بدر بلوچ اور انسپکٹر رحمت ڈومکی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

  • میلاد النبی ﷺ: بلاول اور وزیر اعلیٰ سندھ فیضان مدینہ پہنچ گئے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ کیا۔ فیضان مدینہ پہنچنے پر علماء کرام نے ان کا استقبال کیا۔ فیضان مدینہ میں بلاول بھٹو زرداری اور سید مراد علی شاہ نے علماء کرام سے ملاقات کی اور جشن عید میلاد النبی […]

  • وزیراعلیٰ سند ھ کو ،دھند کے باعث بذریعہ ٹرین کراچی جانا پڑا

    سکھر(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو گڑھی خدابخش کا دورہ مہنگا پڑ گیا ،دھند کے باعث طیارہ روانہ نہ ہوسکا بذریعہ ٹرین کراچی جانا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق اتور کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورکابینہ کے کئی ارکان نے گڑھی خدابخش کا دورہ کیا تاہم واپسی پر شدید دھند کے […]

  • آصف علی زرداری 27دسمبر کے جلسے میں موجود ہوں گے ،منظور وسان کا دعویٰ

    خیرپورآئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما صوبائی وزیر ڈاکٹر منظور وسان نے دعویٰ کیاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری 27دسمبر کے جلسے میں موجود ہوں گے ،2018کے الیکشن کی تیاری شروع ہو چکی ،27دسمبر کے بعد ملکی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی ۔ وہ اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں […]

  • چند وفاقی وزراءاشتعال انگیز بیان بازی کررہے ہیں، چانڈیو

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے وفاقی حکومت کے سامنے چار مطالبات رکھ دیئے ہیں حکومت مطالبات مانے یا پھر عوامی احتجاج کے لیے تیار ہے۔ مولا بخش چانڈیو میڈیا سے بات کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ چند وفاقی وزراء سندھ […]