خبرنامہ سندھ

مکا چوک کے اطراف ایم کیو ایم لندن کے کارکن اور رینجرز آمنے سامنے

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) عزیز آباد کے قریب ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں نے مکا چوک پر پارٹی پرچم لگانے اور یادگار شہدا جانے کی کوشش پر ہنگامہ آرائی ہوگئی۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں واقع جناح گراؤنڈ میں یوم شہدا کے موقع پر یادگار شہدا جانے والے ایم کیوایم لندن کے ارکان کو […]

  • سندھ؛ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    کراچی:(ملت+اے پی پی)سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق تعلیمی اداروں میں 22دسمبر سے 31دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

  • ٹنڈوجام: زرعی یونیورسٹی کے قریب دھماکا

    ٹنڈو جام:(ملت+اے پی پی) میں زرعی یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں رینجرز کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا،بارودی مواد سائیکل میں نصب تھا، دھماکے کے وقت رینجرز کی موبائل وہاں سے گزررہی تھی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ناصرزخمی ہوگیا۔ پولیس اور رینجرز نے علاقے […]

  • متحدہ پاکستان اور لندن کا یوم شہدا الگ الگ منانے کا اعلان

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیوایم کا یوم شہدا آگیا، متحدہ پاکستان اور لندن نے یوم شہدا الگ الگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ جاں بحق کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی کالونی میں پنڈال سجائے گی۔ جس کیلئے کے ایم سی گراؤنڈ میں تیاریاں مکمل […]

  • کالعدم تحریک طالبان کے 5 کارندے گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) شہر قائد میں تخریب کاری کیلئے دہشت گرد دوبارہ منظم ہونے لگے۔ پولیس نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ میں کارروائی کی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ملزموں کے قبضے سے 5 کلاشنکوف اور ڈیڑھ کلو باردوی مواد پکڑا گیا۔ گرفتار دہشتگردوں نے […]

  • لیاری گینگ وار کارندے کے گھر چھاپہ؛اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) لیاری کے قریب پرانا گولیمار میں رینجرز نے کارروائی کر کے مکان سے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق برآمد کیے گئے اسلحہ میں 9 ایس ایم جیز، 2 رپیٹر، ایک 32 بور پسٹل، 11 نائن ایم ایم پستول، 9 تیس بور پستول، ایک ایئرگن، 30 بورمورز […]