خبرنامہ سندھ

سست پڑنے والے وزراء کو جگاتے رہتے ہیں: مراد علی

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماء عمر جٹ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ابراہیم حیدری کی لٹھ بستی پہنچے۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مشیروں سے ایگزیکٹو اختیارات واپس لے لئے گئے ہیں۔ فیصلے کے خلاف عدالت عالیہ […]

  • کراچی ہوٹل آتشزدگی؛ ہوٹل انتظامیہ ذمہ دار قرار

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سیکرٹری داخلہ سندھ نے کراچی کے نجی ہوٹل میں آتشزدگی کی رپورٹ وزیراعلیٰ کوپیش کردی جس میں آگ لگنے کے واقعہ کا ذمہ دار ہوٹل انتظامیہ کو قراردیا گیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ سندھ نے کراچی کے نجی ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے کی رپورٹ وزیراعلیٰ کوپیش کردی ہے، رپورٹ میں آتشزدگی […]

  • اشتعال انگیز تقریر؛ 20 رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی: (ملت+آئی این پی )انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات میں ایک بار پھر بانی ایم کیوایم اور متحدہ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت 20 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سندھ اسمبلی […]

  • پولیس کارروائیوں میں 5 ملزمان گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رضویہ کے علاقے میں کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے عہدیدار کو حراست میں لے لیا گیا۔ جس کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بلدیہ مدینہ کالونی میں پولیس کی کارروائی کے دوران تین […]

  • متحدہ پاکستان کا رحمن بھولا کی گرفتاری پر اطمینان کا اظہار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایک بیان میں متحدہ پاکستان کے ترجمان نے توقع ظاہر کی کہ سانحہ بلدیہ کے تمام مجرم جلد گرفتار کئے جائیں گے اور سانحہ میں جاں بحق ہونے والے معصوم افراد کے لواحقین کو انصاف ملے گا۔ ترجمان نے کہا ایم کیو ایم پاکستان کسی مجرم کی نہ سرپرستی کر رہی […]

  • پاکستان میں دہشت گر دی سرحدپار سے ہوتی ہے، آئی جی سندھ

    آئی جی سندھ:(ملت+اے پی پی) نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی سرحدپار سے ہوتی ہے،روکنے کے لیے بھرپور اقدامات کرنے ہوں گے، جب تک سندھ حکومت چاہے گی عہدے پر رہوں گا۔ جیم خانہ خیرپور میںآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، آئی جی سندھ کاکہناتھاکہ اندرون سندھ امن […]