خبرنامہ سندھ

لیاری چاکیواڑہ میں پولیس مقابلہ

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی کے علاقےلیاری چاکیواڑہ میں پولیس مقابلہ میں گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ بلال عرف بھایا ہلاک ہو گیا۔ بلال عرف بھایا قتل کی 40 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔ دوسری جانب نیو کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے جعلی میجر سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کر […]

  • سندھ پولیس کا نیا کارنامہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ پولیس میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے۔ چائنہ کٹنگ کے بے تاج بادشاہ سمجھے جانے والے ڈی ایس پی جاوید عباس کو بحال کر دیا گیا ہے۔ سرجانی میں سرکاری زمینوں پر قبضہ میں جاوید عباس کے ملوث ہونے کے شواہد ہیں جبکہ جاوید عباس کا نام جوائنٹ انٹروگیشن رپورٹ […]

  • ہمیں ہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے، میئر کراچی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) مئیر کراچی وسیم اخترکا کہنا ہے کہ ہمیں وسائل کے معاملے میں ہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے لیکن ہم ہمت نہیں ہاریں گے. کراچی میں جاری صفائی مہم کے جائزے کے موقع پر جب پارٹی کارکنوں اور متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے ان کا پھولوں کی پتیاں نچھاورکرکے استقبال کیا تو […]

  • ایم کیو ایم پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ، ایم کیو ایم کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے جواب داخل کر دیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم پر پابندی سے […]

  • پولیس اور رینجرز کی مختلف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) شاہ فیصل بلاک ایک میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ کارروائی کر کے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق زیر حراست شخص کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ادھر اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں پولیس چھاپے کے دوران ایک […]

  • دہشت گرد اسحاق بوبی اور عاصم کیپری نے اقبال جرم کر لیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) اسحاق بوبی اور عاصم کیپری کو سی ٹی ڈی پولیس نے کراچی کی مختلف عدالتوں میں پیش کیا جہاں ملزموں نے عدالت کے روبرو اپنے جرائم کا اعتراف کیا۔ دونوں ملزمان نے 13 مختلف مقدمات میں اقبال جرم کیا جن میں تبت سینٹر اور پارکنگ پلازہ کے سامنے فوجی جوانوں کا […]