خبرنامہ سندھ

کراچی: ایک ماہ میں 3 ہزار638 جرائم پیشہ افراد گرفتار

  • کراچی (ملت + آئی این پی) پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کے خلاف کی گئی کارروائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے تحت نومبر 2016 کے دوران 67 پولیس مقابلوں میں 18 ملزمان ہلاک جب کہ 24 دہشت گرد گرفتار کئے گئے ۔ کراچی پولیس نے نومبر2016 میں […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    احمد کو جلد ویزا جاری کردیا جائے گا: امریکی قونصل

    کراچی: (آئی این پی )امریکی کونسل جنرل نے وزیراعلیٰ سندھ کو لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم احمد اور اہل خانہ کے ویزے جلد جاری کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے امریکی کونسل جنرل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر تعلیم جام مہتاب، چیف سیکریٹری رضوان میمن سمیت […]

  • ہمیشہ عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا، عاصم

    ہر کراچی:(ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔460 ارب روپے کی کرپشن کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پہلی مرتبہ ڈاکٹر عاصم کا استقبال نعروں […]

  • رینجرزکا ٹارگٹڈ آپریشن،دو افراد گرفتار

    کراچی: (ملت+آئی این پی)کراچی میں صدر بوہری بازار میں رینجرز نیٹارگٹڈ آپریشن کرکے دو افرادکو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق صدر بوہری بازار کے قریب رینجرز نے مخصوص مقامات پر ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے انہیں نامعلوم مقام پر منقتل کردیا ۔ پاک کالونی پولیس نے بھی اسنیپ […]

  • بلدیہ فیکٹری میں آگ لگانے والا رحمان بھولا تھائی لینڈ میں گرفتار

    کراچی/بنکاک: (ملت+آئی این پی)بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو بنکاک سے گرفتار کر لیا گیا۔ بنکاک پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے رائل گارڈن ہوٹل پر چھاپہ مار کر بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث مفرور ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کو آئندہ 24 سے 48 […]

  • سی ٹی ڈی کو فورتھ شیڈول کا اختیار مل گیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سندھ حکومت نے دہشتگردی کے خاتمے اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے اختیارات میں اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سی ٹی ڈی کو فورتھ شیڈول میں شامل […]