خبرنامہ سندھ

کراچی: عمارت میں‌ آگ بھڑک اٹھی

  • کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں ڈینسو ہال کے قریب عمارت میں اچانک آگ لگ گئی۔ عمارت سے تمام افراد کو نکال لیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔

  • رینجرزکی کارروائی؛ لشکرجھنگوی کے ملزمان گرفتار

    کراچی: (ملت+آئی این پی )رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے تین دہشت گردوں سمیت 19 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ۔ کراچی میں رینجرزکی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے نتیجے میں القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے 3 […]

  • سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت جاری؛ ہائی کورٹ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ میں شراب خانے کی کھلے عام فروخت جاری ہے لیکن صوبائی حکومت سو رہی ہے۔ سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا سندھ سیکرٹریٹ کا اچانک دورہ

    کراچی: (ملت+آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیو سندھ سیکرٹریٹ کا اچانک دورہ کیا۔ غیر حاضر افسران کے خلاف ڈسپلنری ایکشن کے احکامات بھی جاری کردیئے۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے نیو سیکرٹریٹ بلڈنگ میں صبح نو بجے چھاپہ مارا۔ پہلی منزل سے ساتویں منزل تمام افسران کے دفاتر کا دورہ […]

  • دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن جیت کر تقدیر بدلیں گے: انیس

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پی آئی بی کالونی میں آفس کے افتتاح اور پرچم کشائی کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی کا کہنا تھا کہ دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن جیت کرپاک سرزمین پارٹی ملک کی تقدیر بدلے گی۔ 23دسمبر کو حیدرآباد کے پکا قلعہ […]

  • ایان علی کیس؛ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ میں ٹائی ہوگیا

    سندھ ہائی کورٹ:(ملت+اے پی پی) کے دورکنی بینچ کے فیصلے میں اختلاف سامنے آگیا ۔ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست فیصلے کیلئے بینچ نےمعاملہ ریفری جج کیلئے چیف جسٹس کو بھجوادیا ۔ سندھ ہائی کورٹ کا دورکنی بینچ سینئر جج جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس کریم خان […]