خبرنامہ سندھ

کراچی کی تعمیر نو کا جوش و خروش سے آغاز ہو گیا ہے: ستار

  • کراچی: (ملت+آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کی تعمیر نو کا جوش و خروش سے آغاز ہو گیا ہے ‘ ایک سال میں پورے کراچی کو ٹھیک کرینگے‘ وقت آ گیا ہے اب ہمارے حقوق ملنے چاہئیں‘ کراچی کے لوگوں کو حقوق دینا ہوں گے […]

  • ملک میں ایڈزکے سب سے زیادہ مریض کراچی میں ہونے کا انکشاف

    سندھ:(ملت+اے پی پی) ایڈزکنٹرول پروگرام کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت اندرون سندھ میں ایچ آئی وی اورایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے. معاشرے میں “ایڈز”کوعموماً ایک خوفناک بیماری سمجھا جاتا ہے جس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، عالمی […]

  • کراچی؛ بوسیدہ عمارت کی بالکونی گرنے سے خاتون جاں بحق

    کراچی: (ملت+آئی این پی) لی مارکیٹ میں بوسیدہ عمارت کی بالکونی گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے کارروائیوں کیدوران پولیس نے 7 ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ بفرزون سیکٹر 16 میں پولیس مقابلہ میں 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے 2 […]

  • جنرل راحیل کی ریٹائرمنٹ پر بھوک ہڑتال کرنیوالا شخص انتقال کرگیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والا شخص انتقال کر گیا۔ لُطف امین شبلی نامی شخص نے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال کی تھی۔ مرحوم کو 2 روز قبل طبعیت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

  • نواز شریف عابد شیر علی کی زبان کو لگام دیں، چانڈیو

    مشیر اطلاعات سندھ:(ملت+اے پی پی) مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نون لیگ کے بدزبان وزیرسیاسی اختلاف کو تصادم کی طرف لے جارہے ہیں ، نواز شریف عابد شیر علی کی زبان کو لگام دیں۔ مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سیاست میں ادب اور احترام کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، ایسی زبان کے […]

  • ہیٹ اسٹروک مینجمنٹ پلان کی تیاری کا کا م شروع ہے: کمشنر کراچی

    کراچی (ملت + اے پی پی) کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے شہریوں کو بچانے کے لئے مستقبل کی منصوبہ بندی کے تحت ہیٹ اسٹروک مینجمنٹ پلان کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے، اگلے سال موسم گرما سے قبل مئی تک پلان تیار کر لیا جائے گا جس پر عمل درآمد کے لئے کمشنر […]