خبرنامہ سندھ

خاکروبوں کی سیاسی بھرتی ہوگی تو شہر کیا خاک صاف ہوگا ؟

  • سندھ ہائیکورٹ: (ملت+اے پی پی) سندھ ہائیکورٹ نے ڈی جی نیب کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ خاکروبوں کی اسامیاں بھی سیاسی ہوںگی تو شہر کیا خاک صاف ہوگا؟مسلم خاکروبوں کی بھرتیوں سے لگتا ہے ووٹ دینے کے […]

  • ایم کیوایم پاکستان کا دستبرداری کا اعلان

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ایم کیوایم پاکستان نے متحدہ کے بانی الطاف حسین کے خلاف چلنے والے مقدمات کی پیروی سے انکار کردیا۔ ایم کیوایم پاکستان نے متحدہ بانی الطاف حسین کے خلاف لندن میں چلنے والے مقدمات کی پیروی سے انکار کرتے ہوئے اس سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کےمطابق الطاف حسین کے […]

  • پاک کالونی سے 3مغوی بازیاب،9 اغواکار گرفتار

    کراچی: (ملت+آئی این پی )کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ پاک کالونی سے تین مغوی بازیاب اور نو اغواکار پکڑے گئے۔ کورنگی، پاک کالونی، نارتھ ناظم آباد، نیوکراچی اور اورنگی ٹاؤن سے تیرہ ملزمان پکڑے گئے۔ پاک کالونی میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے کارروائی کرتے […]

  • میئر کراچی کا رات گئے شہر کا جائزہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) میئر کراچی وسیم اختر نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ کورنگی کراسنگ پر بننے والے فلائی اوور کے معائنے کے موقع پر میئر کراچی نے ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل سروسز کو کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔ میڈیا سے […]

  • ملک ریاض کا ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے 10 ایمبولینس عطیہ کرنے کا اعلان

    کراچی: (ملت+اے پی پی) چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض مشکلات میں گھرے اداروں اور افراد کی امداد میں ایک بار پھرسب سے آگے نظر آ رہے ہیں۔ ملک ریاض نے عبد الستار ایدھی کے انتقال کے بعد مشکلات کا شکار ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے 10 ایمبولینس عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ملک ریاض نے پروگرام […]

  • بلاول بھٹو کو پارلیمنٹ میں لانے کے فیصلے کی توثیق

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے 49 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں جو یوم تاسیس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں منا رہے ہیں۔ خوشی کے ساتھ ساتھ یہ دن خود کو منظم کرنے کا تقاضا کرتا […]