خبرنامہ سندھ

پی پی پی یوم تاسیس

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کا 49 واں یوم تاسیس منایا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سندھ وزیروں اور مشیروں سے خالی ہو گیا ہے کیونکہ یوم تاسیس کی تقریب 30 نومبر کو لاہور میں منائی جا رہی ہے۔ تقریب کے لئے سندھ کابینہ کے اراکین لاہور پرواز کر چکے جہاں وہ […]

  • عزیز آباد اسلحہ کیس: پولیس کی ناکامی کا اعتراف

    کراچی: (ملت+اے پی پی) عزیز آباد تھانے کے علاقے میں نائن زیرو کے قریب واقع ایک خالی مکان سے برآمد ہونے والے اسلحے کے کیس میں پولیس نے تفتیشی رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج کے پاس جمع کرا دی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق، کوشش کے باوجود ملزموں کا سراغ نہیں لگایا جا […]

  • میئر کراچی کی وفاقی حکومت سے مدد کی اپیل

    کراچی: (ملت+اے پی پی) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء کے مطابق ہی کام کرنا پڑے گا، وزیر اعلیٰ سندھ پر اعتماد رکھتا ہوں، انہوں نے کراچی کی ترقی کے لئے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ وسیم اختر نے مزید کہا کہ ہم بچت کرکے کراچی کیلئے […]

  • گڈانی شپ واقعہ نااہلی کی وجہ سے پیش آیا

    کراچی (ملت + اے پی پی) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر نسرین جلیل نے کہا ہے کہ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ناکارہ بحری جہاز پر آتشزدگی کا واقعہ تمام متعلقہ اداروں کی نااہلی کی وجہ سے پیش آیا ہے، جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضے کی […]

  • کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی

    نیشنل الیکٹرک:(ملت+اے پی پی) پاورریگولیٹری اتھارٹی نے کےالیکٹرک کی درخواست پر فی یونٹ بجلی 48 پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین طارق سدوزئی کی صدارت میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک کا موقف تھا کہ اکتوبرمیں ایک ارب […]

  • کراچی سرکلر ریلوے اقتصادی راہداری میں شامل

    کراچی: (ملت نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس منتعد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کو اقتصادی راہداری میں شامل کیا جائے گا. کراچی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام سے محکمہ تعلیم میں نئی بھرتیوں سے متعلق بریفنگ طلب کرلی ہے۔ کراچی میں وزیراعلی سندھ […]