خبرنامہ سندھ

این اے 258، حکیم بلوچ نے نشست دوبارہ جیت لی

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) حلقہ این اے 258 کے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ نے 80 ہزار 196 ووٹ لے کر اپنی ہی چھوڑی ہوئی نشست پر دوبارہ کامیابی حاصل کر لی۔ 2013 کے عام انتخابات میں اسی حلقے سے جیتنے والے عبدالحکیم […]

  • سی پیک میں کراچی کو جائز حصہ دیا جائے: وسیم اختر

    کراچی: (ملت+اے پی پی) میئر کراچی وسیم اختر عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سے ملاقات کے لیے مردان ہاؤس پہنچے۔ میئر کراچی نے وفاق سے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ سی پیک میں کراچی کو جائز حصہ دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر کا کچرا اٹھانے کا کام چین کو […]

  • دہشتگردوں نے قانون سے بچنے کیلئے نیا طریقہ نکال لیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی میں دہشتگردوں نے قانون کے شکنجے اور فارنزک رپورٹ سے بچنے کیلئے ایک نیا توڑ نکال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ کے وقت پستول کی فائرنگ پن میں تبدیلی لاتے ہیں۔ فائرنگ پن میں تبدیلی کے باعث فارنزک رپورٹ پرانے واقعات سے میچ نہیں ہو پاتے۔ ذرائع […]

  • فاروق ستار نے لندن سے لاتعلقی کا صرف ڈرامہ رچایا: مصطفٰی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفٰی کمال کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم لندن اور پاکستان مہاجروں کے زخمی جسم سے بوٹیاں نوچ رہے ہیں۔ فاروق ستار جھوٹ بول رہے ہیں ان کے ساتھ موجود تمام لوگ لندن سے رابطے میں ہیں۔ پریس کانفرنس میں مصطفی […]

  • سانحہ بلدیہ کیس؛ جنرل منیجر کے کہنے پر فیکٹری میں آگ لگائی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی ، گواہ زبیر عرف چریا منحرف ہوگیا ایس ایس پی نے مجھ سے زبردستی فیکٹری مالکان کے خلاف بیان لیا تھا ۔ منصور اور شاہ رخ نے فیکٹری کو آگ لگائی تھی ، جنرل منیجر […]

  • سندھ حکومت چین کو وزارت بلدیات ٹھیکے پر دیدے، اظہارالحسن

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات اردو نہیں سمجھتے لیکن چینی زبان اچھی طرح سمجھتے ہیں لہذا سندھ حکومت کو چاہیے کہ وہ کم از کم وزارت بلدیات چین کو ٹھیکے پر دے دیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ […]