خبرنامہ سندھ

متحدہ اور پی ٹی آئی رہنماوں میں تلخ جملوں کا تبادلہ

  • سندھ اسمبلی: (ملت+اے پی پی) کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان نے بلدیہ عظمی کراچی کو درکار فنڈز کی قلت پر تحریک التوا پیش کی جسے مسترد کردیا گیا، تحریک التوا مسترد کیے جانے پر نثار کھوڑو اور خرم شیرزمان کے درمیان جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس […]

  • ڈی ایس پی فیض اللہ شگری کی نماز جنازہ ادا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی میں ڈی ایس پی فیض اللہ شگری کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ نے بھی شرکت کی ۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے […]

  • این اے 258 ، ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کے امکان روشن ہیں ۔ ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف نے الیکشن کے […]

  • مسلم لیگ ن کو بدزبانی کی سیاست مہنگی پڑے گی، چانڈیو

    کراچی: (ملت+اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے عابد شیر علی کے بیان کے رد عمل میں کہا کہ عابد شیر علی نواز شریف کے لئے آستین کے سانپ ہیں۔ بدزبانی کر کے عابد شیر علی نے روایتی سیاسی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کو بدزبانی کی سیاست […]

  • ایدھی فاؤنڈیشن کے عطیات میں تیزی سے کمی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) معروف پاکستانی سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کو چلانے میں ادارے کے منتظمین کو سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ ادارے کو عطیات اکھٹا کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل ایدھی کا اس حوالے سے کہنا ہے […]

  • کراچی: 15 منٹ میں 2 پولیس افسران پر حملے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ٹارگٹ کلنگ کا جن ایک بار پھر بے قابو ہو گیا۔ شہریوں کے محافظ خود ہی دہشت گردوں کے نشانے پر آ گئے۔ گلستان جوہر میں 15 منٹ کے وقفے سے 2 ڈی ایس پیز پر دہشت گردوں نے حملے کئے۔ ڈی ایس پی فیض علی شگری جاں بحق ہو گئے […]