خبرنامہ سندھ

کراچی: ملزم نے 18 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) دو روز قبل ٹیپو سلطان کے علاقے سے گرفتار مذہبی جماعت کے ٹارگٹ کلر نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں۔ ٹارگٹ کلر کے مطابق، بھتے، فطرے اور چندے کے تنازعے پر سیاسی مخالفین کو قتل کیا جاتا تھا۔ وارداتوں کا مقصد علاقے میں خوف اور دہشت پھیلا کر کنٹرول حاصل […]

  • دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،ڈی جی رینجرز

    کراچی: (ملت+آئی این پی )ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں ،ٹارگٹ کلرز ان کے معاونین کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،امن کی بنتی ہوئی حالت کو مزید مضبوط کیا جائے گا،تمام ادارے مل کر امن کی صورتحال مزید مضبوط کریں گے۔وہ ہفتہ کو کراچی میں نیشنل ووکیشنل ٹریننگ کی […]

  • آئل ٹینک میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی، 2 مزدور جاں بحق

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی کے علاقے کیماڑی کے آئل ٹرمینل کے ٹینک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو شدت اختیار کر گئی۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق کے پی ٹی فائربریگیڈ حکام نے اطلاع دی کہ کیماڑی کے آئل ٹرمینل میں بنے آئل ٹینک میں دھماکہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]

  • تمام بڑے مسائل کے حل کیلئے کام کر رہا ہوں: مراد علی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ میری ساری توجہ ترقیاتی کاموں پر ہے، شہر کے تمام بڑے مسائل کے حل کے لئے کام کر رہا ہوں۔ لوکل گورنمنٹ سےمتعلق وزیراعلیٰ ہاؤس میں سیمینار منعقد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

  • کراچی میں جماعت اسلامی کا ورکرز کنونشن شروع

    کراچی:(ملت+اے پی پی) میں جماعت اسلامی کا 2روزہ ورکرز کنونشن شروع ہوگیا،باغ جناح میں عارضی بستی میں کارکنوں کی آمد جاری ہے۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق آج شام خطاب کریں گے۔ کرپشن سے پاک اسلامی فلاحی اور خوشحال پاکستان کیلئے جماعت اسلامی کا کنونشن آج مزار قائد کراچی سے متصل باغ جناح میں شروع ہوگیا ہے […]

  • منتخب مئیر ہوں، میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے: وسیم اختر

    کراچی: (ملت+اے پی پی) مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ منتخب مئیر ہوں، میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ماضی میں کسی بات سے کسی کی دل آذاری ہوئی ہو تو سچے دل سے معذرت چاہتا ہوں۔ انسداد دشہت گردی عدالت میں سانحہ بارہ مئی اور اشتعال انگیز تقریر کیس میں پیشی […]