خبرنامہ سندھ

نائن زیرو ؛ اسلحہ کی فرانزک رپورٹ پولیس کو موصول

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی کے علاقے عزیز آباد نائن زیرو کے قریب سے ملنے والے اسلحہ کی فرانزک رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ہے۔ فرانزک رپورٹ کے مطابق کلاشنکوف سمیت دیگر اسلحہ غیرملکی ہے۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں نائن زیرو کے قریب واقع ایک گھر کے واٹر ٹینک سے ماہ اکتوبر […]

  • کیماڑی آئل ٹرمینل کے فیول ٹینک میں آتشزدگی ،ایک جاں بحق

    کراچی:(ملت+اے پی پی) میں کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی،آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ کے پی ٹی اورکے ایم سی کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیںجبکہ جاں بحق شخص کی لاش نکال لی گئی ہے۔ کے پی ٹی فائر چیف کے مطابق کیماڑی آئل ٹرمینل میں ایک ہزار […]

  • ‘’’را‘‘ سے تعلق رکھنے والا عتیق عرف جھینگا گرفتار

    کراچی:(ملت+آئی این پی)رینجرز کی کراچی میں گارڈن شو مارکیٹ میں کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتارکر لیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق عتیق عرف جھینگا کا تعلق’’ را‘‘ سے منسلک ایم کیو ایم لندن کے عسکری ونگ سے ہے۔دوسری طرف رینجرز نے ایک دکان میں چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی […]

  • پولیس کی کارروائی ،5ملزمان گرفتار

    کراچی:(ملت+آئی این پی) کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے بلدیہ میں پولیس نے کارروائی کرکے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھتہ خوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا […]

  • مصطفیٰ کمال کا 23 دسمبر سےساڈا حق ایتھے رکھ

    حیدر آباد: (ملت+اے پی پی) پاک سرزمین پارٹی کا ورکرز کنونشن حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم پاکستان پر گرجے بھی خوب اور برسے بھی خوب۔ تنقید کے نشتر بھی چلاتے رہے اور الزامات بھی ڈھیروں ڈھیر لگاتے رہے، کہتے ہیں پتہ تھا فرعونیت کا بت پاش پاش ہو جائے گا کیونکہ […]

  • آصف بلاول ملاقات

    دبئی: (ملت+اے پی پی) آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی دبئی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے پاناما لیکس کے معاملے پر بھرپور جد و جہد پر اتفاق کیا ہے۔ تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ ملا کر حکومت پر پاناما لیکس کیلئے قانون سازی کیلئے دباؤ بڑھایا جائے […]