خبرنامہ سندھ

پاکستان اپنے حصے کی ایک ایک بوند کیلئے لڑے گا: بلاول

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نریندر مودی کے اس بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس میں مودی نے پانی روکنے کی دھمکی دی ہے۔ بلاول بھٹو نے جوابی ردعمل میں کہا کہ پاکستان برصغیر میں تسلیم شدہ مشترکہ پانی ذرائع سے اپنے حصے کے ایک ایک […]

  • شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

    سابق وزیر اطلاعات سندھ:(ملت+اے پی پی) شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت میں سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کو9 دسمبر تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت […]

  • لاپتہ افراد بازیابی کیس: تحریری جواب طلب

    کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت پر فریقین سے 12جنوری کو تحریری جواب طلب کر لیا۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئی جی، محکمہ داخلہ، ڈی جی رینجرز اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

  • متحدہ رہنماؤں کیخلاف پھر وال چاکنگ

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں ایک بار پھر ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف وال چاکنگ شروع ہو گئی، نامعلوم افراد نے استعفوں کا مطالبہ کر دیا۔ شہر قائد میں نامعلوم افراد نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں خواجہ اظہار اور شیخ صلاح الدین کے خلاف دیواروں پر […]

  • عشرت کے اہلخانہ گورنر ہاؤس سے رخصت

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے اہل خانہ 14 سال بعد گورنر ہاؤس سے رخصت ہو گئے۔ ملازمین سے سابق گورنر کی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ نے الوداعی ملاقات کی۔ سابق گورنر کے اہلخانہ نے گورنر ہاؤس کے ملازمین کی خدمات پر ان کی تعریف کی۔ اس موقع پر گورنر […]

  • متحدہ رہنماؤں کیخلاف پھر وال چاکنگ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) شہر قائد میں نامعلوم افراد نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں خواجہ اظہار اور شیخ صلاح الدین کے خلاف دیواروں پر نعرے درج کر دیئے۔ یو پی موڑ کے علاقے میں ہونے والی وال چاکنگ میں دونوں رہنماؤں سے اسمبلی رکنیت سے استعفوں کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے […]