خبرنامہ سندھ

منظور وسان کا نیا خواب

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) خوابوں سے شہرت پانے والے منظور وسان نے اپنے تازہ خواب کا تذکرہ سندھ اسمبلی کے احاطے میں میڈیا کے سامنے کیا۔ ان کے خواب کا ایک حصہ پاناما لیکس سے متعلق ہے جس میں نواز شریف کے لئے خوشخبری ہے، کہتے ہیں قطری شہزادہ نواز شریف کو بچا لے گا۔ […]

  • حکومت ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے: چانڈیو

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پریس کلب کے فورم پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پنجاب اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ بلاول بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کریں۔ مستقبل میں یہ ہی ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالیں گے اگر خدانخواستہ کچھ ہوا تو […]

  • کراچی آنے والی تیزگام ایکسپریس کو ڈاکو ؤں نے لوٹ لیا

    راولپنڈی سے کراچی:(ملت+اے پی پی) آنے والی تیزگام ایکسپریس کی چاربوگیوں میں ڈاکو نے مسافروں سے قیمتی سامان لوٹ لیا۔ بھریاروڈاسٹیشن پر تیزگام کی4بوگیوں میں ڈاکو چڑھ گئے، ڈاکومسافروں سے لاکھوں روپے کی نقدی، موبائل، زیورات ، گھڑیاں اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایس ایچ او کراچی ڈویژن کے مطابق ایس ایچ او […]

  • بلاول سکیورٹی کیس: وفاق سے جواب طلب

    کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوسیکورٹی فراہمی سے متعلق کیس میں وفاق سے جواب طلب کرکے سماعت 14دسمبر تک ملتوی کردی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کو سکیورٹی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے […]

  • انیس قائم خانی پرفردجرم عائد

    حیدرآباد:(ملت+اے پی پی) میں سیشن جج کی عدالت نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی پرفردجرم عائدکردی، ملزم نےصحت جرم سےانکار کردیا۔ انیس قائم خانی پر 1994میں اقدام قتل،جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ درج ہے۔ حیدرآباد کی عدالت میں انیس قائم خانی پردائرمقدمہ کی سماعت ہوئی۔ سیشن جج نے پی ایس پی رہنما پرفرد […]

  • امجد صابری کو ایک فرقے کی حمایت پر قتل کیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ پولیس کے ہاتھوں ہائی پروفائل کیس میں گرفتار کیے جانے والے دہشت گرد عاصم کیپری اور اسحاق بوبی نے مشہور قوال امجد صابری کو مجالس میں زیادہ شرکت کرنے اور ایک فرقے کی حمایت کرنے پر قتل کیا، تبت سینٹر اور پارکنگ پلازہ میں4 فوجی جوانوں کا قتل […]