خبرنامہ سندھ

مطالبات نہ مانے گئے تو احتجاج کروں گا: بلاول

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کیلئے شہر اقتدار میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ ڈنر میں شرکت کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنماء اور ارکان پارلیمنٹ زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچے۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے خطاب بھی کیا۔ بلاول کی جانب […]

  • گورنر کے پی کی میئر کراچی سے ملاقات

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے اولڈ کے ایم سی بلڈنگ میں میئر کراچی وسیم اختر سے ملاقات کی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان کراچی کی ترقی چاہتے ہیں، کراچی پاکستان کا دل تھا اور ہے۔ اس موقع پر […]

  • پریڈی سے3 دہشتگردوں کے اہم انکشافات

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پریڈی سے گرفتار 3 دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے۔ گرفتار ہونے والے تینوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ برصغیر سے نکلا۔ مجرموں کا کراچی بھر میں تھانوں پر بال بم اور کریکر حملے کرنے کا منصوبہ تھا۔ گرفتار دہشتگردوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ساتھی جیل […]

  • ڈی جی خان

    پاک رینجرز کی گڈاپ ٹاؤن میں بڑی کارروائی

    کراچی (ملت + اے پی پی) پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے شمال مشرقی علاقے گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کے دوران اسلحہ و ایمونیشن کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رینجرز نے مصدقہ اطلاعات پر گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان کے خفیہ خانوں میں اسلحہ […]

  • پولیس کی میں کارروائی، 6 ملزمان گرفتار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پریڈی میں پولیس چھاپے کے دوران 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی صدر عرفان سموں کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں عبدالبشیر، عبدالرحمان اور کمال الدین شامل ہیں۔ گرفتار دہشتگردوں نے افغانستان میں تربیت حاصل کر رکھی ہے۔ کارروائی کے دوران ملزموں کے قبضے سے دستی بم، کریکر اور […]

  • ڈاکٹر عاصم کراچی ڈویژن کے صدر منتخب

    کراچی: (ملت+اے پی پی) قمر زمان کائرہ، جمیل سومرو اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی پی پی کے نومنتخب عہدیداروں کے متعلق بتایا۔ تفصیلات کے مطابق، ہمایوں خان کو پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کا صدر، فیصل کریم کنڈی کو جنرل سیکٹری اور روبینہ خالد کو سیکرٹری اطلاعات بنا دیا گیا […]