خبرنامہ سندھ

غیر قانونی بھرتیاں: سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر تعلیم کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی

  • کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ پیر کو محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے تفتیشی افسر نے عدالت میں بتایاکہ سابق وزیر […]

  • کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری‘48مشتبہ افراد گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری‘ کیماڑی اور ماڑی پور سے48 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جیکسن پولیس نے کیماڑی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران23 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور […]

  • راجن پور: کوچ اور ٹرالر میں تصادم بچی جاں بحق، 15 زخمی

    راجن پور (ملت + آئی این پی) انڈس ہائی وے پر کوچ اور ٹرالر میں تصادم میں بچی جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 15 افرادزخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا ۔زرائع کے مطابق راجن پور انڈس ہائی وے کے قریب مسافر کوچ ٹرالرسے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک […]

  • کراچی: ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر 132افراد گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں 132 افراد گرفتار کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری جس دوران 132 افراد کو گرفتار کرلیا […]

  • ایم کیو ایم لندن کے رہنماء کنور خالد یونس رہا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم لندن کے رہنماء کنور خالد یونس کو رہا کر دیا گیا ہے۔ کنور خالد یونس کو نقص امن کے خدشے کے پیش نظر کراچی پریس کلب کے باہر سے گرفتار کر کے ایم پی او کے تحت ایک ماہ کے لئے نظر بند کیا گیا تھا۔ کنور خالد […]

  • اعلیٰ افسروں کو بتائے بغیر گرفتاری پر پابندی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ملک بھر میں بالعموم اور کراچی میں بالخصوص دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کے دوران سندھ کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ پر نئی پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق، اعلیٰ افسروں کو بتائے بغیر کسی کو گرفتار کرنے […]