خبرنامہ سندھ

سی پیک منصوبے میں نجی شعبے کی شراکت کے لیے صنعت کار اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، مسعود نقی

  • کراچی (ملت + آئی این پی) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر مسعود نقی نے کہا ہے کہ سی پیک مقامی صنعت کی شراکت کے لیے پاکستانی صنعت کار بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری ایک گیم چینجر منصوبہ ہے، اس […]

  • فیصل رضاعابدی کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ان سے برآمد ہونے والا اسلحہ غیر قانونی نہیں لہذاٰ مقدمہ ختم کرکے داخل دفترکیا جائے۔ سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے سے متعلق کیس کی سماعت ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے کی۔ […]

  • بجلی کے وزیر کی سندھ دشمن پالیسی قابل مذمت ہے، چانڈیو

    مشیر اطلاعات:(ملت+اے پیپی) مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہےکہ حیدرآباد کے عوام 2 روز سے پینے کے پانی سے محروم ہیں، سرکاری معاملات میں عوام کو گھسیٹنا کہاں کی سیاست ہے؟ ان ہی پالیسیوں کے باعث سندھ میں مسلم لیگ ن کا نام و نشان تک مٹ گیا ہے۔ مشیر اطلاعات سندھ نے […]

  • وزیراعلیٰ،ڈی جی رینجرز کراچی آپریشن مزید مؤثر بنانے پر متفق

    وزیر اعلیٰ سندھ:(ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی آپریشن کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سے ملاقات کی۔ […]

  • سندھ حکومت وسیم اختر کے ہاتھ مضبوط کرے، خواجہ اظہار

    ایم کیوایم:(ملت+اے پی پی) کے رہنما خواجہ اظہار نے کہا کہ ہم بااختیار حکومت سے رشتہ بنانا چاہتے ہیں ، سندھ حکومت وسیم اختر کے ہاتھ مضبوط کرے۔ خواجہ اظہار کا کہنا تھا کہ کراچی ترقی کرے گا تو کریڈٹ وزیراعلی کو ہی جائے گا، جس پر صوبائی وزیر نثار کھوڑو بولےکہ قانون کہ مطابق […]

  • سعیدالزماں صدیقی کی طبیعت میں بہتری

    کراچی: (ملت+آئی این پی) گورنر سندھ جسٹس (ر)سعیدالزماں صدیقی کی طبیعت میں بہتری آگئی اور انہوں نے ہسپتال میں ہی دفتری امور نمٹانا شروع کردیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ کو پوری طرح طبعیت بحال ہونے تک ڈاکٹروں میں ہسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انہیں ہسپتال میں دفتری امور […]