خبرنامہ سندھ

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے اہلخانہ ابھی تک گورنر ہاؤس میں مقیم

  • کراچی (ملت + آئی این پی) ڈاکٹر عشرت العباد تو گورنر ہاؤس سے رخصت ہوگئے مگر ابھی تک ان کے اہل خانہ گورنر ہاؤس میں قیام پذیر ہیں جس کی وجہ سے نئے گورنر کی فیملی گورنر ہاؤس منتقل نہیں ہوسکی۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو گورنر ہاؤس سے رخصت ہوئے ایک ہفتے سے […]

  • کراچی‘وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف تھانہ عزیز آباد میں مقدمہ درج

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں ضلع وسطی میں نفرت انگیز وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں ایک بار پھر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف وال چاکنگ کردی گئی ہیں۔ایس پی لیاقت آباد ثاقب ابراہیم کے مطابق ضلع وسطی کے مختلف […]

  • کراچی‘ مشرف کالونی میں رینجرز کا آپریشن‘ مقابلے میں2دہشتگرد ہلاک‘2 اہلکار زخمی

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں رینجرز اور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ مشرف کالونی ہاکس بے میں رینجرز نے دو دہشتگردوں کو مارے گئے جبکہ اس کارروائی کے دوران 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے ‘پولیس نے ایک کارروائی میں نارتھ ناظم آباد سے تین ڈاکو گرفتار کرلیئے۔ترجمان […]

  • سابق گورنر سندھ کے اہلخانہ ابھی تک گورنر ہاؤس میں مقیم

    کراچی: (ملت+آئی این پی) ڈاکٹر عشرت العباد تو گورنر ہاؤس سے رخصت ہوگئے مگر ابھی تک ان کے اہل خانہ گورنر ہاؤس میں قیام پذیر ہیں جس کی وجہ سے نئے گورنر کی فیملی گورنر ہاؤس منتقل نہیں ہوسکی۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو گورنر ہاؤس سے رخصت ہوئے ایک ہفتے سے اوپر ہوگیا۔وہ […]

  • رینجرز کی کارروائی2 کارندے ہلاک

    کراچی: (ملت+اے پی پی) رینجرز کی مشرف کالونی میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران گینگ وار کے کارندوں نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں دو رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔ جس پر رینجرز کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا۔ رینجرز سے مقابلے کے دوران گینگ وار کے دو کارندے […]

  • وزیراعظم اوراداروں کاجمہوری احتساب چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

    لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آجکل ’’گو انکل نثار گو ‘‘کا نعرہ ہے 27دسمبر کے بعد ’’گونواز گو ‘‘تحر یک چلائیں گے ‘ہم کوئی ’’یوٹرن ‘‘لیں گے اور نہ ہی اپنے 4 مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے‘ہم وزیراعظم اوراداروں کاجمہوری احتساب چاہتے ہیں ‘بہت […]