خبرنامہ سندھ

کرنال بستی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک

  • کراچی (ملت + اے پی پی) پی آئی بی کالونی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایدھی ریسکیو کے مطابق ملزمان کی لاشوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کرنال بستی میں چھاپہ مارا گیا۔ ملزمان نے […]

  • سیاست سے بالا ترہوکرکراچی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، وسیم اختر

    کراچی (ملت + آئی این پی) شہر قائد کے مئیر وسیم اختر نے کہاہے کہ سندھ حکومت ہماری مدد کرے ہم ان کی مدد کریں گے کیونکہ ہم سیاست سے بالاتر ہوکر کراچی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی کے منتخب میئر وسیم اختر نے جیل سے رہائی کے بعد باقاعدہ طور پر اپنی […]

  • رینجرز کی متحدہ رہنما عامر خان کی ضمانت کے خلاف اپیل مسترد

    کراچی (ملت + آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ رہنما عامر خان کی ضمانت کے خلاف رینجرز کی اپیل مسترد کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز کی جانب سے متحدہ رہنما عامر خان کی ضمانت کے خلاف درخواست کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر […]

  • حکومت بلدیاتی اداروں کو اختیارات دیئے جائیں: میئر کراچی

    کراچی(ملت + آئی این پی)میئرکراچی وسیم اختر نے حکومت سے بلدیاتی اداروں کو اختیارات دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام نے مینڈیٹ دیا ہے اورمیں اس پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گا،جیل میں میرے ساتھیوں نے میری ہمت بڑھائی میرے ساتھیوں پر بھی جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں،ا ن کو بھی […]

  • سکھر‘ شکارپور کے قریب کسٹم پولیس کی کا روائی ‘کار پر چھاپہ

    سکھر (ملت + آئی این پی) شکارپور کے قریب کسٹم پولیس کی کارروائی کار پر چھاپہ ، لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی سگریٹ پکڑ لی ، تفصیلات کے مطابق کسٹم پولیس سکھر کے عملے نے ایک اطلاع پر شکارپور کے قریب چیکنگ کے دوران جیکب آباد سے سکھر کی طرف آنے والی ایک کار […]

  • تھر کول ڈیم کی سائیٹ تبدیل کر کے تھر کے لوگوں کے خدشات دور کئے جائیں

    کراچی (ملت + آئی این پی) تھر کول ڈیم کی سائیٹ تبدیل کر کے تھر کے لوگوں کے خدشات دور کئے جائیں، سندھ نیشنل تحریک تھر کول ڈیم کے خلاف تھر کے مقامی لوگوں کے احتجاجی تحریک کی حمایت کا بھر پور اعلان کرتی ہے، یہ بات سندھ نیشنل تحریک کے چیئرمین اشرف نوناری نے […]