خبرنامہ سندھ

ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے بچے اس شخص کے نام کی یونیورسٹی سے ڈگری لیں جس نے پاکستان کیخلاف نعرے لگائے

  • کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے نام پر یونیورسٹی کا نام تبدیل کرکے عبدالستار ایدھی رکھا جائے،کیونکہ ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف سندھ اسمبلی نے قرارداد پاس کی […]