خبرنامہ سندھ

کراچی ، شاہ لطیف میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  • کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ شاہ لطیف ٹاون میں نامعلو م ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیااور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی […]

  • عافیہ کوواپس لانے کیلئے حکمران، ترک صدر سے قومی غیرت و حمیت حاصل کریں، فوزیہ صدیقی

    کراچی (ملت + آئی این پی) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام برادر ملک ترکی کے صدرطیب اردگان کو پاکستان آمد پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ترک صدر نے ہر موقع پر عالم اسلام کی ترجمانی کی ہے۔ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق […]

  • کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکل اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔ ناگن چورنگی سے مذہبی جماعت کے رہنما کو حراست میں لے لیا گیا۔ ناگن چورنگی کے قریب رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران مذہبی جماعت […]

  • احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو ذاتی ہسپتال میں علاج کی اجازت دیدی

    کراچی (ملت + آئی این پی) احتساب عدالت نے کرپشن اور دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو ان کے ذاتی ہسپتال میں علاج کی اجازت دے دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین نے کراچی کی احتساب عدالت میں ہائیڈرو تھراپی […]

  • ایم کیو ایم لندن کے 7 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

    کراچی: (ملت+اے پی پی) عزیز آباد جناح گراونڈ میں ہنگامہ آرائی کرنے والے ایم کیو ایم لندن کے گرفتار ہونے والے 7 کارکنان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں اشتعال انگیزی اور شہریوں کو اکسانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقدمہ سرکار کی […]

  • متحدہ پاکستان اور متحدہ لندن کے کارکن آمنے سامنے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم لندن کے کارکنان اس وقت آمنے سامنے آ گئے جب ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں نے عزیز آباد میں واقع جناح گراؤنڈ میں یادگار شہداء پر جانے کی کوشش کی۔دونوں مخالف جماعتوں کے کارکنوں نے اپنی اپنی قیادت کے حق میں اور […]