خبرنامہ سندھ

متحدہ رہنما عامر خان کی جیب کٹ گئی

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) لاہور کے بعد جیب کتروں نے کراچی کا رُخ کر لیا۔ وسیم اختر کی رہائی کے موقع پر متحدہ رہنما عامر خان کی جیب کا صفایا ہو گیا۔ رقم تو گئی مگر بے بسی میں انہوں نے جیب کترے سے اپیل بھی کر دی۔ کہتے ہیں چور پیسے رکھ لے شناختی […]