خبرنامہ سندھ

مہاجر لارنس آف عربیہ کا کردار ادا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے، ڈاکٹر سلیم حیدر

  • کراچی (ملت + آئی این پی) مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مہاجروں کو بچکانہ اور شعبدے بازی کی سیاست سے باہر نکل کر حقیقت پسندی کی سیاست کرنی ہوگی۔ پہلے ہی مہاجر 30 سالوں سے ڈرامے بازی اور شخصیت پرستی کی سیاست کی نذر ہوچکے ہیں، وہ ناظم […]

  • احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو ذاتی ہسپتال میں علاج کی اجازت دیدی

    کراچی(ملت + آئی این پی )احتساب عدالت نے کرپشن اور دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو ان کے ذاتی ہسپتال میں علاج کی اجازت دے دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین نے کراچی کی احتساب عدالت میں ہائیڈرو تھراپی اور […]

  • کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکل اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں۔ ناگن چورنگی سے مذہبی جماعت کے رہنما کو حراست میں لے لیا گیا۔ ناگن چورنگی کے قریب رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران مذہبی جماعت […]

  • ایل او سی پر فائرنگ بھارتی بذدلی کی بدترین مثال ہے

    کراچی (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے سنئیر رہنماء سابق وزیر اعلیٰ سید غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی اور نہتے شہریوں سمیت پاک فوج کے جوانوں کی شہادت بھارتی بذدلی کی بدترین مثال ہے،نریندر مودی پاکستان کو تر نوالہ […]

  • کراچی‘ سی آئی اے کرمنلز کیخلاف خصوصی مہم کا جلد ہی آغاز کرنے والی ہے

    کراچی (ملت + آئی این پی)ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ سی آئی اے موبائل فونز چھیننے کی وارداتوں و کرمنلز کے خلاف خصوصی مہم کا جلد ہی آغاز کرنے والی ہے ،پولیس کے ساتھ ساتھ عوام بھی موبائل فونز چھیننے کی وارداتوں پر قابو پانے کے لئے […]

  • کراچی اور بلوچستان میں دشمن ملک کی ایجنسیز سرگرم ہیں،طارق مدنی

    کراچی (ملت + آئی این پی)پاکستان امن کونسل (پی اے سی) کے سربراہ طارق محمود مدنی نے کہا ہے کہ کراچی اور بلوچستان میں دشمن ملک کی ایجنسیز سرگرم ہیں، پی اے سی قیام ا من کیلئے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اس بات کا […]