خبرنامہ سندھ

سفاری پارک کے قریب ڈاکو کی لوٹ مار کی کوشش، شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا

  • کراچی (ملت + اے پی پی) سفاری پارک کے قریب ڈاکو کی لوٹ مار، شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب 2 مبنیہ ڈاکو شہرویوں سے لوٹ مار کی کوشش کر رہے تھے اسی دوران شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا اور تشدد […]