خبرنامہ سندھ

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کارروائیاں کرتے ہوئے 100لیٹر شراب اور 410گرام افیون برآمد کر لی

  • کراچی (ملت + اے پی پی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کارروائیاں کرتے ہوئے 100لیٹر شراب اور 410گرام افیون برآمد کر لی۔محکمہ ایکسائز ترجمان کے مطابق میر پور خاص ڈویژن نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 100لیٹر غیر قانونی شراب اور410گرام افیون برآمد کرکی دو ملزمان گرفتار کرلیا ۔ ٹیم نے آئی او میر غلام […]

  • امجد صابری کو ’توہین‘ کی وجہ سے قتل کیا، دہشتگرد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) معروف قوال امجد صابری کے قتل کی گتھی سلجھ گئی ہے۔ جے آئی ٹی کے روبرو دہشتگردوں اسحاق بوبی اور عاصم کیپری نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ دہشتگردوں نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی وی پروگراموں اور سوشل میڈیا پر بڑھتی سرگرمیوں کے باعث امجد صابری کے قتل کا […]

  • پولیس نے محکمہ آب پاشی کے ملازمین کو دھو ڈالا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) محکمہ آبپاشی کے ملازمین نے اپنے مطالبات منوانے کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی کوئی شنوائی نہ ہوئی تو انہوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی تو پولیس ان پر ٹوٹ پڑی۔ لاٹھی چارج کے ساتھ مظاہرین پر واٹر کینن کا بھی استعمال کیا […]

  • مودی سرکار خون کی پیاسی بن چکی ‘عوام اور فوج مودی کا خونی خواب چکنا چور کردے گی: بلاول

    کراچی (ملت + آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مودی سرکار خون کی پیاسی بن چکی ہے،پاکستانی عوام اور فوج مودی کا خونی خواب چکنا چور کردے گی۔پیر کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی دہشتگردی کی شدید مذمت کی اور […]

  • گورنر سندھ کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ، نجی ہسپتال داخل کرا دیا گیا

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہو گئی جس پر انہیں نجی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔ اتوار کو گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ترجمان گو رنر […]

  • شراب خانوں کی بندش سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

    اسلام آباد (ًٌٹ + آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے صوبے بھر میں شراب کی منظور شدہ دکانیں بند کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ سماعت مکمل ہونے تک سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے۔ سندھ میں شراب […]