خبرنامہ سندھ

سندھ حکومت کے پاس رقم، میڈیکل سہولیات سب موجود، مسئلہ ڈاکٹرز کی کمی ہے: مراد علی شاہ

  • کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس رقم، میڈیکل سہولیات سب موجود ہیں صرف مسئلہ ڈاکٹرز کی کمی کا ہے،ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 6ہزار ڈاکٹرز کو سندھ کے مختلف اسپتال میں تعینات کیا جائے گا ، درگاہ شاہ […]

  • گورنر سندھ کا سیکرٹری صحت سندھ ڈاکٹر عثما ن چاچٹر سے ٹیلیفون پر رابطہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی نے اتوار کو سکریٹری صحت سندھ ڈاکٹر عثما ن چاچٹر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اورشہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل شاہ نورانی درگاہ دھماکہ کے زخمیوں کی خیریت دریافت کی۔انھوں نے کی ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین […]

  • یہ کبھی نھیں کہا کہ مسلم لیگ (ن) ملک لیے سیکیورٹی رسک بن چکی ہے: چانڈیو

    کراچی (ملت + آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ میں نے یہ کبھی نھیں کہا کہ مسلم لیگ ن ملک لیے سیکیورٹی رسک بن چکی ہے، بلکہ یہ کہا تھا کہ حکمران جماعت کے چند وزیر وفاق کی وحدت کے لیے رسک بنتے جارہے ہیں۔ اتوار کو جاری وضاحتی […]

  • مسجد،مدارس اور عبادت گاہوں پر حملہ کرنے والے عناصر اسلام کے بھی دشمن ہیں

    سکھر (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے رہنما ناصر خالد محمود سومرو نے کہا ہے کہ مسجد،مدارس اور عبادت گاہوں پر حملہ کرنے والے عناصر اسلام کے بھی دشمن ہیں درگاہ شاہ نورانی پر حملہ ایک بزدلانہ فعل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اسلام ہمیں امن […]

  • سکھر: تیزرفتار کوچ نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر مادری‘خاتوں سمیت 4 افراد جاں بحق

    سکھر (ملت + آئی این پی) تیزرفتار کوچ نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر مادری ، ایک خاتوں سمیت چار افراد جاں بحق ، نعشیں قریبی اسپتال منتقل ، کوچ اور موٹر سائیکل پولیس نے تحویل میں لے لی ، تفصیلات کے مطابق سکھر کے قریب سکھر شکارپورروڈ پر ڈریھا کے مقام پر شکارپور سے […]

  • نوازشریف کے آستین کے سانپ جماعت کیخلاف کام کررہے ہیں، چانڈیو

    کراچی:(ملت+اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرا اپنے بیانات سے چھوٹے صوبوں میں احساس محرومی پیدا کررہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی ایسا بیان نہیں دیا کہ حکمران جماعت پاکستان کے لئے سیکیورٹی […]