خبرنامہ سندھ

پولیس اہلکار کے قتل کا معمہ حل

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) دو روز قبل کرائم برانچ کے اہلکار رضوان کے قتل کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں بلال اور حبیب شامل ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان نے مقتول رضوان احمد کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا۔ رضوان نے تین سال قبل […]

  • متحدہ میں کوئی ویکنسی نہیں: ستار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں ایک جلسے کا اہتمام کیا۔ متحدہ رہنماء دبئی میں پکنے والی کھچڑی بھول کر قالین کی فکر میں پڑ گئے۔ فاروق ستار نے دھرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ متحدہ کا قالین ڈیڑھ لاکھ میں ہی بکے گا، یو ٹرن […]

  • گورنر سندھ کی طبیعت خراب ہو گئی، ہسپتال منتقل

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید زمان صدیقی کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہیں صوبائی دارالحکومت کے نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی عمر 79 سال ہے۔ وہ یکم جولائی 1999ء سے 26 جنوری 2000ء تک چیف جسٹس آف پاکستان کے […]

  • شہر قائد میں جئے مشرف کے نعرے درج

    کراچی: (ملت+اے پی پی) فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کے خلاف اور حق میں نعرے بازی کے بعد شہر قائد کی دیواریں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں نعروں سے رنگی گئیں۔ مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ کی اور جئے مشرف کے نعرے تحریر کر دیئے […]

  • شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم

    کراچی (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سول ہسپتال کراچی کے ٹراما سینٹر کا دورہ کرکے سانحہ شاہ نورانی کے زخمیوں کی عیادت کی ۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے لئے سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔ بلڈ بنک اور ایمبولینسز کو […]

  • درگاہ حملے میں مرنے والوں میں بچے اور خواتین کی بڑی تعداد شامل

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ملک دشمنوں نے بلوچستان میں امن پر ایک اور بزدلانہ وار کر دیا ، درگاہ شاہ نورانی کےاندر خودکش حملے نے 52 افراد کی جان لے لی ، جاں بحق ہونیوالوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی ، سو سے زائد زخمیوں کو کراچی اور حب کے ہسپتالوں […]