خبرنامہ سندھ

اعتماد پر پورا اترنے کی ہرممکن کوشش کروں گا‘گورنر سندھ

  • کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سندھ کے گورنر جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی سے ملاقات کی اور بطور گورنر سندھ تعیناتی پر انہیں مبارک باد پیش کی۔اس موقع پر گورنر سعید الزماں صدیقی نے کہا کہ وہ اپنے اوپر کئے گئے اعتماد پر پورا اترنے […]