خبرنامہ سندھ

کراچی ،پرانی سبزی منڈی میں رینجرز کا آپریشن 3 ملزمان زیر حراست

  • کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں رینجرز کا آپریشن 3 ملزمان کو زیر حراست میں لے لیا گیا۔ رینجرز نے پرانی سبزی منڈی سے عیسی نگری تک کے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردئے اور گھر گھر تلاشی کے دوران تین ملزمان کو حراست میں میں […]

  • کراچی،کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 2 افراد جاں بحق ، 3 شدید زخمی

    کراچی (ملت + آئی این پی) ناتھا خان پل پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ ہفتہ کو ناتھا خان پل پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں […]

  • عشرت العباد سیاسی زندگی کا دوبارہ آغاز کریں گے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) 14برس تک سندھ کے گورنر کے عہدے پر براجمان رہنے والے ڈاکٹر عشرت العبادخان دبئی میں اہم شخصیات سے ملاقاتوں کے بعد پاکستان میں سیاسی زندگی کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قومی سیاست میں ایک مرتبہ پھرقدم رکھنے کے لیے قریبی رفقا اور […]

  • وسیم اختر کی ضمانت منظور

    کراچی:(ملت+اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں میئر کراچی وسیم اختر کی ضمانت منظور کر لی. انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں دائر درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے میئر کراچی کو […]

  • فاروق ستار کی تردید

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ایک روزہ دورے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ میڈیا سے ایئرپورٹ پر بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف اور سابق گورنر عشرت العباد خان سے ملاقات کی خبروں کو مسترد کر دیا۔ فاروق ستار کا کہنا تھا […]

  • بانی متحدہ کے حق میں نعرے، رہنماء بے بس

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کورنگی میں ایم کیو ایم پاکستان کا مقامی سطح کا اجلاس بدنظمی کا شکار ہو گیا۔ اجلاس میں اس وقت افراتفری پیدا ہو گئی جب ایم کیو ایم لندن کے حمایتی کارکنان نے بانی متحدہ کے حق میں نعرے لگانے شروع کر دیئے۔ نعرے بازی بڑھی تو رہنماؤں نے بجلی بند […]