خبرنامہ سندھ

کراچی پولیس نے کلفٹن کے علاقے سے اسلحہ کی بڑی مقدار برآمد کر لی

  • کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اولڈ کلفٹن میں چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ اسلحہ میں 23 رائفلز اور بڑی تعداد میں گولیاں اور میگزین برآمد کی گئیں۔ کراچی پولیس نے اسلحہ کی برآمدگی کو بڑی کامیابی قرار دیا۔ کراچی میں عزیز […]

  • کراچی،چاکیواڑہ سے متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 31 افراد گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری۔ چاکیواڑہ سے ملزم گرفتارجبکہ نیوکراچی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ چاکیواڑہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے […]

  • متحدہ پر پابندی،سندھ ہائیکورٹ کا وکلا کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم،

    کراچی(ملت + آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے بانی متحدہ کی شر انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں وکالت نامے پر متحدہ ارکان اسمبلی و سینیٹ کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کرتے ہوتے ہوئے تمام اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم دیا۔ بانی ایم کیو ایم کی ملک مخالف تقریر اور متحدہ […]

  • امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام

    کراچی ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا جبکہ یورو کی قدر میں مندی دیکھی گئی تاہم برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں تیزی رونماء ہوئی۔ جمعہ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں […]

  • مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 880 ارب روپے شامل کر دئیے

    کراچی ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 880 ارب روپے شامل کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 7 روز کے لئے 5.80 فیصد سالانہ ریٹ آف […]

  • ڈالر اکائونٹ: بی بی اے بڈ ریٹس 0.6323 فیصد، انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 1.3823 فیصد سالانہ مقرر

    کراچی ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق فارن کرنسی اکاؤنٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر 14 نومبر کے لئے بی بی اے […]