خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم پاکستان و لندن نے عشرت العباد سے متعلق نہال ہاشمی کا بیان غیر ذمہ دارانہ قراردیدیا

  • کراچی / لندن(ملت + آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور لندن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی جانب سے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو دہشت گردی کی علامت قرار دیئے جانے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان امین الحق کی […]

  • نہال کا اپنا کوئی ملال ہوگا : عشرت العباد

    سابق گورنر سندھ:(ملت+اے پی پی) عشرت العباد نے کہا ہے کہ نہال کا کوئی اپنا ملال ہوگا، میرا تواُن پر کوئی احسان نہیں۔ نہال ہاشمی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا فوری ردعمل سامنے آگیا، ان کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث گورنرسےنہال اچھی طرح ملتے رہے ، سیاست میں […]

  • نہال ہاشمی کو 3برس تک سب باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ندیم نصرت

    ایم کیو ایم لندن:(ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے3 سال تک نہال ہاشمی کو سب باتیں یاد کیوں نہ آئیں؟ گورنر سندھ سے متعلق نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ندیم نصرت نے کہا کہ بیان نہایت غیر […]

  • شرجیل میمن کیس: سندھ ہائیکورٹ کا نیب سے جواب طلب

    سندھ ہائیکورٹ:(ملت+اے پی پی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق کیس میں نیب کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت ڈپٹی […]

  • کراچی پولیس نے اسلحہ کی بڑی مقدار برآمد کر لی

    کراچی: (ملت+آئی این پی )کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اولڈ کلفٹن میں چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ اسلحہ میں 23 رائفلز اور بڑی تعداد میں گولیاں اور میگزین برآمد کی گئیں ۔ کراچی پولیس نے اسلحہ کی برآمدگی کو بڑی کامیابی قرار دیا ۔ کراچی میں عزیز […]

  • سابق گورنرعشرت العباد نجی ایئرلائن سے دبئی روانہ ہوگئے

    کراچی: (ملت+آئی این پی )سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی ایئرلائن کے ذریعے دبئی روانہ ہو گئے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ وہ جمعہ کی علی الصباح نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے سکس زیرو فائیو سے دبئی روانہ ہو ئے ۔ ایئرپورٹ […]