خبرنامہ سندھ

متحدہ عسکری ونگ کے زیر استعمال بلٹ پروف جیکٹس برآمد

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی میں رینجرز کا ایکشن کرتے ہوئے فیڈرل بی ایریا میں چھاپہ مار کر ایک سو نوے بلٹ پروف جیکٹس برآمد کر لیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابق قبضہ میں لی گئی بلٹ پروف جیکٹس ایک گھر کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئیں تھیں۔ یہ بلٹ پروف جیکٹس ایم کیو ایم کے […]

  • بتایا جائے 131 لاپتہ کارکن کہاں ہیں؟

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان نے لاپتہ کارکنوں سے متعلق معلومات کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور متحدہ پاکستان کے سینئر رہنماء خواجہ اظہار کہتے ہیں کہ لاپتہ کارکنان کے لواحقین بار بار رابطہ کر رہے ہیں، ناانصافیوں کا […]

  • مراد علی شاہ کی لیڈر شپ میں صوبہ ترقی و خوشحالی کی منازل طے کرے گا

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کو گورنرہاؤس میں الوداعی ملاقات کی،ملاقات میں گورنر سندھ نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے لئے نیک تمنا ؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی لیڈر شپ میں صوبہ […]

  • غیرقانونی اسلحہ کیس ،سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کی مقامی عدالت نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور کر لی۔ کراچی میں ضلع ملیر کی عدالت ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کی ضمانت کی منظور کرتے ہوئے انہیں 50 ہزار روپے کے […]

  • کراچی، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے برآمد ہونیوالے دومارٹر گولے ناکارہ بنا دیئے

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والے دو مارٹر گولے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیئے۔ ڈیفنس فیز 8 میں دو روز قبل ایک پلاٹ سے دو مارٹر گولے ملے جنہیں روبوٹ کی مدد سے خالی پلاٹ پر منتقل کردیا گیا تھا۔ دو روز گزرنے کے باوجود ان […]

  • منگھوپیر میں رینجرز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    کراچی: (ملت+اے پی پی) منگھوپیر میں رینجرز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ جہاں پہلے سے موجود دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک سپاہی زخمی ہو گیا۔ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ ان کے […]