خبرنامہ سندھ

ایم کیو ایم پاکستان کا نئے گورنر سندھ کی تقرری پر تحفظات کا اظہار

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے سندھ کے نئے گورنر کی تقرری پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ نئے گورنر کی تقرری پر صوبے کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کو اعتماد میں نہ لینا جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ بہتر ورکنگ ریلیشنز […]

  • دہری شہریت کا معاملہ ڈاکٹر عشرت العباد کی رخصتی کا سبب بنا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) چودہ سال تک سندھ پر راج کرنے والے گورنر کی اچانک تبدیلی ملک کی سب سے بڑی خبر بن گئی۔ عشرت العباد چند ہفتے پہلے تک نہایت مستحکم گورنر تھے لیکن پھر پاک سر زمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال نے ان پر دہری شہریت کا الزام لگا دیا۔ جواباً عشرت […]

  • کراچی: بلدیہ نیول کالونی میں گھر پر کریکر حملہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پولیس کے مطابق، نیول کالونی میں موٹر سائیکل سوار افراد نے گھر پر کریکر پھینکا اور فرار ہو گئے۔ کریکر حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا۔ ملزمان انٹرنیٹ کالنگ کے ذریعے مقامی ٹھیکیدار سے 20 لاکھ روپے بھتہ طلب کر رہے ہیں۔ بھتہ کی طلبی […]

  • گورنر سندھ کے تقرر پر مشاورت ہونی چاہئے تھی، پیپلز پارٹی کا شکوہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو ریاستیں اور محل بنانے کا شوق ہے جمہوریت کا نہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میاں صاحب کا چھوٹے صوبوں کی طرف رویہ درست نہیں، چھوٹے صوبوں کو […]

  • آئی جی سندھ کا حیدرآباد پولیس ٹیم کیلئے 2لاکھ روپی نقد انعام اور تعریفی اسنادکا اعلان

    کراچی(ملت + آئی این پی) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تھانہ حالی روڈ حیدرآباد پولیس ٹیم کے لیے دولاکھ روپئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے،ترجمان نے بتایا کہ حیدرآباد پولیس رپورٹ کے مطابق امروز علی […]

  • حنیف طیب کابھارت کی لائن آف کنٹرول پربلا اشتعال فائرنگ پر اظہار افسوس

    کراچی(ملت + آئی این پی)نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے بھارت کی جانب لائن آف کنٹرول پربلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری کے نیچے میں پولیس اہلکارسمیت چار شہریوں کے شہادت پر افسوس کا اظہارکیااورواقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بھارت حدسے آگے بڑھ رہاہے اب […]