خبرنامہ سندھ

اگر پاکستانی چاہتے ہیں 2018 میں پاکستان میں امریکہ جیسا حال نہ ہو تو میری حمایت کریں،بلاول بھٹو

  • کراچی (ملت + آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی چاہتے ہیں 2018 میں پاکستان میں امریکہ جیسا حال نہ ہو تو میری حمایت کریں۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امریکی انتخابات ‘ اب […]

  • کراچی،لیاری میں پولیس مقابلہ،2ملزمان ہلاک،ایس ایچ او زخمی

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ لیاری میں گینگ وار کے دو ملزمان مارے گئے۔ عباس ٹاؤن سے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم جبکہ صدر اور پیرآباد سے دو ملزمان پکڑے گئے۔لیاری کلاکوٹ میں پولیس نے مقابلے کے بعد […]

  • کراچی،منگھوپیر اور پاک کالونی میں پولیس مقابلہ،2ملزمان مارے گئے

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری،منگھوپیر اور پاک کالونی میں دہشتگرد سمیت دو ملزمان مارے گئے،نیوکراچی اور سرسید سے دو ملزمان زخمی حالت میں جبکہ یاسین آباد سے سٹے باز پکڑا گیا۔ منگھوپیرغازی گوٹھ میں پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی۔ اس دوران […]

  • پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم ہلاک

    کراچی ۔ 8 نومبر (ملت + اے پی پی) پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ٹارگٹ کلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو ہلاک کردیا۔ ایس ایچ اور تھانہ پاک کالونی اشفاق بلوچ کے مطابق 40 سالہ ملزم انور عرف ہڈی مبینہ طورپر تھانہ پاک کالونی کی حد ود میں ٹارگٹ کلنگ اور […]

  • سندھ کے تعلیمی اداروں میں یومِ اقبال کی مناسبت سے 9 نومبرکوتعطیل کا اعلان

    کراچی (ملت + آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9 نومبر کو تعطیل کا اعلان کیا جس کا اطلاق تمام نجی، نیم سرکاری اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 9 نومبر بروزبدھ کو شاعر مشرق اور مصور پاکستان […]

  • کراچی،کالعدم تنظیم کے مقامی امیر کا دوران تفتیش قتل کی 6 وارداتوں کا اعتراف

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی سے گرفتار کالعدم لشکر جھنگوی کے مقامی امیر حافظ عمر حیات نے دوران تفتیش قتل کی 6 وارداتوں کا اعتراف کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے نیو کراچی، سرجانی ٹاؤن اور اجمیر نگری سمیت مختلف علاقوں میں 6 افراد کے قتل کا اعتراف کیا۔ دہشتگرد حافظ […]