خبرنامہ سندھ

کراچی،منگھوپیر اور پاک کالونی میں پولیس مقابلہ،2ملزمان مارے گئے

  • کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری،منگھوپیر اور پاک کالونی میں دہشتگرد سمیت دو ملزمان مارے گئے،نیوکراچی اور سرسید سے دو ملزمان زخمی حالت میں جبکہ یاسین آباد سے سٹے باز پکڑا گیا۔ منگھوپیرغازی گوٹھ میں پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی۔ اس دوران […]

  • کراچی میں فیصل رضا عابدی اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف ملیر15 میں احتجاج

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں فیصل رضا عابدی اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف ملیر میں نیشنل ہائی وے پر احتجاج کیا گیا ،سڑک کھوالنے کیلئے پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس سے علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرتا رہا،مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس […]

  • کراچی آپریشن کو مزید بے رحم اور تیز کردیا ہے، مراد علی شاہ

    کراچی(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ امن وامان کے حوالے سے بہت کچھ کرنا باقی ہے، اسی لئے کراچی آپریشن کو بے رحم اور تیز کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا۔و زیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا۔ […]

  • حیدرآباد اور جہلم میں ٹرین حادثات، کوئی نقصان نہیں ہوا

    حیدرآباد /جہلم (ملت + آئی این پی) حیدرآباد اور جہلم میں دو ٹرین حادثات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حیدرآباد میں گرین لائن کا انجن ٹریک سے اتر گیا جبکہ دریائے جہلم پْل پر بریک لگانے کے دوران خیبر میل کا ڈبہ ٹریک سے اترا ۔ ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد اسٹیشن کے […]

  • کراچی، دھند سے معمولات زندگی مفلوج، عوام اور پروازیں متاثر

    کراچی(ملت + آئی این پی) شہرقائد میں پیر کی صبح شدید دھند کے باعث حد نگاہ بہت کم رہ گیا جس کے باعث سکول اور دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ کراچی میں صبح سویرے شدید دھند کے باعث اسکول اور دفاتر جانے […]

  • اشتعال انگیز تقاریر کیس؛ وسیم اختر کی ضمانت منظور

    کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے الزام میں نامزد ملزم وسیم اختر کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مئیرکراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 2 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے […]