خبرنامہ سندھ

کراچی کے علاقہ پٹیل پاڑہ میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

  • ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو لائحہ عمل تیار کریں گے: مراد علی شاہ

    رحیم یار خان/رہڑکی(ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کے سامنے اپنے 4مطالبات رکھے،اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو لائحہ عمل تیار کریں گے،اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے تو ہم ہر طرح سے مقابلے کیلئے تیار ہیں۔جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ مراد […]

  • کراچی،گارمنٹ فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں فیڈرل بی ایریا صنعتی علاقے میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی ، تاہم حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، فائر بریگیڈ کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ کراچی میں فیڈرل بی ایریا بلاک 22 کے صنعتی علاقے میں […]

  • کراچی ایکسپریس کا انجن خانیوال اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گیا،مسافر محفوظ رہے

    خانیوال (ملت + آئی این پی) خانیوال ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کا انجن پٹڑی سے اتر گیا ،تمام مسافر محفوظ رہے۔ متبادل انجن کا بندوبست کر کے کراچی ایکسپریس کو خانیوال سے کراچی کیلئے روانہ کر دیا گیا۔ خانیوال ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس انجن پٹری سے […]

  • کراچی، ملیر میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے 7 افراد کی حالت غیرہوگئی

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے ملیر میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک ہی گھر 7 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ملیر کی شادمان کالونی میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک ہی گھر کے7 افراد کی حالت غیر ہوگئی، متاثرہ افراد میں میاں بیوی ، بیٹی اور ان کے بیٹے […]

  • کراچی،کیماڑی میں مبینہ مقابلے میں ملزم ہلاک،اسلحہ برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس کی کارروائیاں جاری ۔ کیماڑی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم مارا گیا جبکہ بلدیہ اتحاد ٹاؤن سے دس مشتبہ افراد حراست میں لئے گئے۔ ون ویلنگ کرنے والے پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ کیماڑی کے علاقے جیکسن میں پولیس سے مبینہ […]